تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"brig" کے متعقلہ نتائج
brig کے لیے اردو الفاظ
brig کے اردو معانی
اسم
- اسکاچ و شمالی انگلستان کا متبادل.
- دو مستولوں کا جہاز square-rigged (رک) جس میں ایک نچلا بادبان بھی طولا ً افقی بّلی کے سہارے لٹکا ہوتا ہے اور بڑے مستول پر ایک چوب گیر.
- امریکا جیل خصوصاً جہاز پر [BRIGANTINE کا اختصار ].
- اختصار.
brig के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- स्काच-ओ-शुमाली इंग्लिस्तान का मुतबादिल
- दो मस्तूलों का जहाज़ square-rigged (रुक) जिस में एक निचला बादबान भी तोला उफु़क़ी बिल्ली के सहारे लटका होता है और बड़े मस्तूल पर एक चौब गीर
- अमरीका जेल ख़ुसूसन जहाज़ पर [BRIGANTINE का इख़तिसार ]
- इख़तिसार
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
brigantine
ایک د و مستولوں والا بادبانی جہاز جس کے مستول پر بادبان عرضاً اور بڑے مستول پر طولاً کھنچے ہوتے ہیں.
بُوداغ
چرغ سے مشابہ ایک شکاری پرندہ جو اپنے سے بڑے پرندے کو شکار کرتا اور اسے بہت دور سے دیکھ لینا ہے شغار.
بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَہ دَرویش
یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)
بَرْگِ سَبْز اَسْت تُحفَۂِ دَرْویش
یہ فقیر کا ناچیز تحفہ ہے قبول فرمائیے (کوئی تحفہ پیش کرنے کے موقع پر انکساراً مستعمل)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (brig)
brig
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔