تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"brick" کے متعقلہ نتائج
brick کے لیے اردو الفاظ
brick کے اردو معانی
اسم
- اینٹ
- مٹی کی اینٹ جو عام طور پر چوکور مستطیل نما ہوتی ہے اور اسے دھوپ یا بھٹے میں پکا کر عمارتی کاموں وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے
- خشت
- سامان جو اینٹ بنانے کے کام آئے
- کنکریٹ کا عمارتی بلاک
- لکڑی کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے
- (بول چال) نیک دل آدمی
- کھلے دل کا شخص
- سخی
- داتا
- دیالو
- فیاض
فعل متعدی
- اینٹیں لگانا
- اینٹوں سے قطار بنانا یا دیوار چننا
- اینٹوں کا فرش بنانا
- اینٹ بچھانا
- کھڑنجا بچھانا
- بھرائی کرانا یا عمارت بنانا
- اینٹیں چننا
brick के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ईंट
- मिट्टी की ईंट जो आम तौर पर चौकोर मुस्ततील नुमा होती है और उसे धूप या भुट्टे में पक्का कर इमारती कामों वग़ैरा में इस्तिमाल किया जाता है
- ख़िश्त
- सामान जो ईंट बनाने के काम आए
- कंक्रीट का इमारती बलॉक
- लक्कड़ी के छोटे छोटे टुकड़े
- (बोल चाल) नेक दिल आदमी
- खुले दिल का शख़्स
- सखी
- दाता
- दयालू
- फ़य्याज़
सकर्मक क्रिया
- ईंटें लगाना
- ईंटों से क़तार बनाना या दीवार चुनना
- ईंटों का फ़र्श बनाना
- ईंट बिछाना
- खड़ंजा बिछाना
- भराई कराना या इमारत बनाना
- ईंटें चुनना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (brick)
brick
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔