تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"breed" کے متعقلہ نتائج
breed کے لیے اردو الفاظ
breed کے اردو معانی
- جننا
- سینا
- نسل بڑھانا، جیسے جانوروں کی
- حاملہ کرنا
- گابھن کرنا
- پیدا کرنا
- سدھانا
- بیل یا پودے کا چڑھانا
- پرورش کرنا
- دوغلے پن سے جانوروں اور پودوں میں مطلوبہ خوبیوں کا پیدا کرنا
- کسی عمل کا باعث ہونا یا جگہ یا مقام بننا
- کسی کام یا پیشے کے لیے تیار رہنا
- تربیت دینا
- بچے پیدا ہونا جیسے سال میں بعض جانوروں کے یہاں کئی دفعہ بچے پیدا ہوتے ہیں
- بڑھنا
- نشو و نما پانا
- بچہ حاصل کرنا
- تولید پانا
- آغاز ہونا
- نسل بڑھنا
- نسل
- نسلی صفات قائم رکھنے والا خاندان
- پالتو جانوروں یا پودوں وغیرہ کی نسل
breed के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जिऩ्ना
- सेना
- नसल बढ़ाना, जैसे जानवरों की
- हामिला करना
- गाभिन करना
- पैदा करना
- सुधाना
- बैल या पौदे का चढ़ाना
- परवरिश करना
- दोग़ले पन से जानवरों और पौदों में मतलूबा ख़ूबीयों का पैदा करना
- किसी अमल का बाइस होना या जगह या मुक़ाम बनना
- किसी काम या पेशे के लिए तैय्यार रहना
- तर्बीयत देना
- बच्चे पैदा होना जैसे साल में बाअज़ जानवरों के यहां कई दफ़ा बच्चे पैदा होते हैं
- बढ़ना
- नशो-ओ-नुमा पाना
- बच्चा हासिल करना
- तौलीद पाना
- आग़ाज़ होना
- नसल बढ़ना
- नसल
- नसली सिफ़ात क़ायम रखने वाला ख़ानदान
- पालतू जानवरों या पौदों वग़ैरा की नसल
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بارُوْد
گندھک، شورے اور کوئلے وغیرہ کا آتشگیر سفوف جو آتشیں اسلحہ نیز آتشبازی میں استعمال کیا جاتا ہے، بارود
بَڑی عِید
a variant name of Eid-ul-Adha, festival observed observed by Muslims on the tenth of Zilhaj (ذوالحج)
board of trade unit
برقی توانائی کی وہ مقدار جِسے کوئی آلہ ایک کلو واٹ کی شرح سے ایک گھنٹے میں اِستعمال کرے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (breed)
breed
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔