تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"board" کے متعقلہ نتائج
board کے لیے اردو الفاظ
board کے اردو معانی
اسم
- بورڈ
- (لکڑی کا) تختہ
- گتہ
- لکڑی کا لمبا تختہ
- تختہ جو کسی خاص مقصد کے لیے استعمال میں لایا جائے جیسے تختۂ سیاہ
- اشتہار چسپاں کرنے کا تختہ یا استری کرنے کا تختہ
- گتہ جس پر کھیل کھیلا جائے، جیسے شطرنج کا
- عام قسم کا گتہ جو کتابوں کو مجلد کرنے کے کام بھی آتا ہے
- دفتی
- وصلی
- میز جس پر کھانا چنا جائے
- دسترخوان
- کونسل کی میز
- ارکان کونسل
- مجلس، کمیٹی جیسے تاجروں کی مجلس
- اسکول کی کمیٹی
- محکمہ
- اجلاس
- کسی چیز کا حاشیہ یا کنارا
- (جمع) تھیٹر کا اسٹیج
- برف میں ہاکی کھیلنے یا دوڑ لگانے کے مقام کے ارد گرد لکڑی کا جنگلہ
- (معاشیات) ایوان
- مجلس
- بازار حصص کا کاروباری کمرہ
- مارکیٹ
- کارپوریشن کے ڈائریکٹروں کا بورڈ
- مجلس نظما
فعل متعدی
- تختہ لگانا
- تختوں سے ڈھانک دینا یا بند کر دینا
- کھانا کھلانا یا طعام و قیام دونوں کا بندوبست کرنا خصوصاً رقم کے عوض
- (جہاز رانی) حملہ کرنے کی غرض سے یا اس میں سوار ہونے کے لیے جہاز کا دوسرے جہاز کے برابر میں آنا
- جہاز یا ریل گاڑی میں سوار ہونا
فعل لازم
- کھانے یا طعام و قیام کا مقررہ نرخ پر کسی دوسرے کے ہاں انتظام کرنا
- برف ہاکی کھیلتے ہوئے مقابل کھلاڑی کو جنگلے پر گرانا
board के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बोर्ड
- (लकड़ी का) तख़्ता
- गत्ता
- लकड़ी का लंबा तख़्ता
- तख़्ता जो किसी ख़ास मक़्सद के लिए इस्ते'माल में लाया जाए जैसे तख़्ता-ए-सियाह
- इश्तिहार चस्पाँ करने का तख़्ता या इस्तरी करने का तख़्ता
- गत्ता जिस पर खेल खेला जाए, जैसे शतरंज का
- 'आम क़िस्म का गत्ता जो किताबों को मुजल्लद करने के काम भी आता है
- दफ़्ती
- वसली
- मेज़ जिस पर खाना चुना जाए
- दस्तरख़्वान
- कौंसल की मेज़
- अर्कान-ए-कौंसल
- मज्लिस, कमेटी जैसे ताजिरों की मज्लिस
- स्कूल की कमेटी
- महकमा
- इजलास
- किसी चीज़ का हाशिया या किनारा
- (जम') थियटर का स्टेज
- बर्फ़ में हॉकी खेलने या दौड़ लगाने के मक़ाम के इर्द-गिर्द लकड़ी का जंगला
- (म'आशियात) ऐवान
- मज्लिस
- बाज़ार-ए-हिसस का कारोबारी कमरा
- मार्केट
- कॉरपोरेशन के डाइरेक्टरों का बोर्ड
- मज्लिस-ए-नुज़मा
सकर्मक क्रिया
- तख़्ता लगाना
- तख़्तों से ढाँक देना या बंद कर देना
- खाना खिलाना या त'आम-ओ-क़ियाम दोनों का बंद-ओ-बस्त करना ख़ुसूसन रक़म के 'इवज़
- (जहाज़ रानी) हमला करने की ग़र्ज़ से या उस में सवार होने के लिए जहाज़ का दूसरे जहाज़ के बराबर में आना
- जहाज़ या रेलगाड़ी में सवार होना
अकर्मक क्रिया
- खाने या त'आम-ओ-क़ियाम का मुक़र्ररा निर्ख़ पर किसी दूसरे के हाँ इंतिज़ाम करना
- बर्फ़ हॉकी खेलते हुए मुक़ाबिल खिलाड़ी को जंगले पर गिराना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
board of trade unit
برقی توانائی کی وہ مقدار جِسے کوئی آلہ ایک کلو واٹ کی شرح سے ایک گھنٹے میں اِستعمال کرے
بورْڈِن٘گ ہاؤُس
درسگاہوں میں وہ عمارت جس میں طلبا کے طعام وقیام کا انتظام ہوتا ہے، طعام وقیام کی جگہ، اقامت گاہ، دارلاقامہ
بورْڈِن٘گ مَشِین
(چرم سازی) چمڑے کو صاف کرنے یا رن٘گنے کے کام چمڑے کو تاننے با کسنے کے لیے تختوں کی بنی ہوئی کل یا آلہ ، شکنجہ ۔
بورْڈِن٘گ سِسْٹَم
اسکولوں کے طلبہ کو تعلیم وتربیت کے لیے گھروں کے بجاے بورڈن٘گ ہاؤس میں رکھنے کا طریقہ ۔
wobble-board
آسٹر ایک طرح کا فائبر بورڈ جسے ساز کی طرح بجایا جاتا ہے اور مدّھم گونجتی آواز دیتا ہے۔.
بَڑی عِید
a variant name of Eid-ul-Adha, festival observed observed by Muslims on the tenth of Zilhaj (ذوالحج)
draining-board
برتن دھونے کے ظرف کے پاس سلامی دار سطح عموماً لہریے دار جس پر برتن وغیرہ سکھانے کے لیے رکھ دیتے ہیں۔.
سِیاہ بورْڈ
تختۂ سیاہ ، کالا رنگ پھرا ہوا تختہ ضس پر چاک سے لکھتے ہیں اور اسکول وغیرہ کے کمروں میں نصب ہوتا ہے .
وَقْف بورڈ
ادارہ جو اوقاف کے انتظامی امور کی نگرانی کرے ، حکومت کا وہ ادارہ جس کے ذمے اوقاف کا انتظام اور نگرانی ہو اور متولیوں کی تقرری بھی ہو
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (board)
board
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔