تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"blouson" کے متعقلہ نتائج

blouson

ایک چھوٹی چولی نما صدری یا کوٹ۔.

بِلاسْنا

عیش اڑانا، خوشیاں منانا

بَلْساں

بُھلْسانا

بُھلَسْنا کا تعدیہ

بِلَسْنا

خوش ہونا، لطف اٹھانا

بُھلَسْنا

جلانا، پھون٘کنا

بَلَساں

مصرشام اور سعودی عرب کا ایک مشہور درخت جس کے پھول چھوٹے سیفد رنگ اور پتلے تتلی کے مانند ہوتے، ہیں پتوں اور شاخوں سے روغن نکالا جاتا ہے جو بطور دوا استعمال کیا جاتا ہے

بِلاسْنی

عیش کرنے، مزے اڑانے والی

جَلنا بُھلَسْنا

رک : جلنا بلنا۔

بار بِلاسْنی

بار بلاس (رک) کی تانیث.

آگ میں بُھلَسْنا

جل کر سیاہ ہو جانا

پِنْڈا بُھلَسْنا

بخار کی وجہ سے جسم بہت گرم ہونا ، پنڈا جلنا

اِلَسْنا بِلَسْنا

خوش و خرم رہنا، رسنا بسنا، پھولنا پھلنا، اہلے گہلے پھرنا، مزے اڑانا

عُودِ بَلْساں

درخت بلسان کی شاخیں یا ٹکڑے جو گندمی رنگ بور زرد چھال والے ہوں طبعی خواص میں یہ لکڑی سدوں کو کھولتی ہے اکثر زہروں کے لیے تریاق ہے ۔ عراق النساء کو فائدہ پہنچاتی ہے ، دوران سر اور چکر آنے کو بہت مفید ہے ۔

صَمْغُ الْبَلْساں

گوند جو درخت بلساں کے تنے سے نکلتا ہے، بلساں کا گوند

blouson کے لیے اردو الفاظ

blouson

ˈbluː.zɒn

blouson کے اردو معانی

اسم

  • ایک چھوٹی چولی نما صدری یا کوٹ۔.

blouson के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एक छोटी चोली नुमा सदरी या कोट।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (blouson)

نام

ای-میل

تبصرہ

blouson

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone