تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bloomy" کے متعقلہ نتائج

bloomy

پھول دار

bloom

پَنَپْنا

بُلْعُوم

حلق.

بُلْعُومی

بلعوم (رک) سے منسوب.

بَلْما

رک : بَلَم.

بَلْمَہ

Having a long beard.

بَلْماں

رک : بَلَم.

بالَم

شوہر، خاوند، عاشق

بَلَم

پیارا، عاشق، محبوب

بَلّم

لمبی چھڑ جس کے سرے پر نوکدار بھال با بوڑی ہوتی ہے، برجھا بھالا، نیزہ

بِلَم

رک : بدمب

بَہْلِیم

ایک مسلم قبیلے کا نام جو موجودہ بھارت میں میرٹھ اور ڈاسنا کے درمیان آباد ہے

بالَم کِھیرا

ایک قسم کا کھیرا جو عام کھیرے سے لمبا، موٹا اور بہت ملایم اور شیریں ہوتا ہے

بَلْعَمِ باعُور

حضرت موسیٰ علیہ السلام کے زمانے میں بنی اسرائیل کا ایک مستجاب الد عوات زاہد جس کے باپ کا نام بوعور تھا (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل) کہا گیا ہے کہ اس نے ترغیب نفس سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کے حق میں بد دعا کی وہ چالیس برس سرگرداں رہے آخرکار حضرت یوشع علیہ السلام کی بد دعا سے اس کی تو فیق سلب ہوئی بہ بھی کہا گیا ہے کہ اس کی گردن لمبی اور جسم بے بڈی کا تھا

بَلَم ٹیر

وہ شخص جو اپنی خواہش سے فوج میں بھرتی ہو یا قومی و ملکی کام کے واسطے اپنے آپ کو پیش کرے، والنٹیر، رضا کار

bloomy کے لیے اردو الفاظ

bloomy

bloomy کے اردو معانی

صفت

  • پھول دار
  • بہار دار
  • پُرشباب
  • رس بھرا
  • جوانی پر آیا ہوا
  • شَباب يا نَمُو سے بھَرپُور

bloomy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • फूलदार
  • बिहारदार
  • पुरशबाब
  • रस भरा
  • जवानी पर आया हुआ
  • शबाब या नमूओ से भरपूओर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bloomy)

نام

ای-میل

تبصرہ

bloomy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone