تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"block" کے متعقلہ نتائج
block کے لیے اردو الفاظ
block کے اردو معانی
اسم
- (مشین) بلاک
- سہارا
- کندا
- گولا
- کالبد
- کلبوت
- قالب
- وزن اٹھانے کی چرخیوں کا کندا ؍ ستون
- لکڑی کا کندا جس پر ایک یا ایک سے زیادہ چرخیاں لگا کر وزنی اشیا کو زنجیروں ؍ رسوں کے ذریعہ کھینچا جاتا ہے یا اوپر چڑھایا جاتا ہے
- بلاک
- لکڑی، پتھر یا کسی چیز کا بھاری ٹکڑا جس کی ایک یا زیادہ سطحیں ہموار ہوں
- کھوکھلا عمارتی ڈھانچا
- لکڑی کے چھوٹے چھوٹے چوکور ٹکڑے جن سے بچے مختلف قسم کے کھلونے بناتے ہیں
- کھوڑی
- لکڑی کا کندہ جس پر قیمہ بنایا جاتا ہے
- بکاؤ غلام
- نیلام شدہ مال
- سر قلم شدہ مجرم
- کسی شے کو متشکل کرنے یا اپنی اصلی شکل میں برقرار رکھنے کا قالب یا سانچا
- اڈا
- وگ (بالوں کی ٹوپی) کے لیے لکڑی کا سر
- چھپائی میں استعمال کرنے کے لیے تراشیدہ مہریں ؍ سانچے ؍ فرمے
- (عوامی) انسانی سر
- بے مغز
- گاودی
- احمق
- کند ذہن
- بے عقل
- لکڑی یا پتھر کا بھاری ٹکڑا یا کوئی اور ٹھوس شے جو سد راہ ہو
- رکاوٹ
- روک
- آڑ
- باڑ
- رکی ہوئی گاڑیوں کا سلسلہ، جیسے سڑک پر
- (کھیل) فٹ بال یا باسکٹ بال میں مد مقابل کھلاڑی کا کھیل روکنے کا عمل
- (طب نفسی) جذباتی دباؤ سے خیال (تصور) ی یاد داشت کا انقطاع
- ذہنی انقطاع
- ڈھیر
- تودہ
- انبار
- بڑی عمارت جو الگ الگ مکانوں اور دکانوں پر مشتمل ہو
- آپس میں جڑی ہوئی عمارتیں
- شہر یا قصبے کا وہ علاقہ جو ایک دوسرے کو کاٹنے والی چار نزدیکی سڑکوں سے متصل ہو
- اسی کے ایک حصے کا طول
- مقدار، حصہ یا شعبہ جسے اکائی تصور کر لیا جائے یا جس پر بیک وقت عمل ہو، جیسے ڈگری بلاک اور جغرافیہ بلاک
- ریل کی پٹڑی کو سگنل کے مقاصد سے جن چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں یا حصوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے ان میں سے کوئی ایک
- حصص ؍ اسٹاک کی بھاری تعداد جس میں گراں نرخ کے ایک ہزار اور نسبتاً کم نرخ کے پانچ ہزار حصص ہوتے ہیں
فعل متعدی
- راستہ روکنا
- رکاوٹ ڈالنا
- روڑے اٹکانا
- گھیرنا
- بند کرنا
- روڑے اٹکانا جیسے فٹ بال یا مکا بازی میں
- مطلوبہ شکل میں ڈھالنا جیسے کسی مادے کو کسی سانچے میں
block के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (मशीन) ब्लॉक
- सहारा
- कुंदा
- गोला
- कालबुद
- कलबोत
- क़ालिब
- वज़्न उठाने की चर्ख़ियों का कुंदा / सुतून
- लकड़ी का कुंदा जिस पर एक या एक से ज़्यादा चर्ख़ियाँ लगा कर वज़्नी अश्या को ज़ंजीरों / रस्सों के ज़री'आ खींचा जाता है या ऊपर चढ़ाया जाता है
- ब्लॉक
- लकड़ी, पत्थर या किसी चीज़ का भारी टुकड़ा जिस की एक या ज़्यादा सत्हें हमवार हों
- खोखला 'इमारती ढाँचा
- लकड़ी के छोटे छोटे चौकोर टुकड़े जिन से बच्चे मुख़्तलिफ़ क़िस्म के खिलौने बनाते हैं
- खोड़ी
- लकड़ी का कुंदा जिस पर क़ीमा बनाया जाता है
- बिकाव ग़ुलाम
- नीलाम शुदा माल
- सर क़लम शुदा मुजरिम
- किसी शय को मुतशक्किल करने या अपनी असली शक्ल में बरक़रार रखने का क़ालिब या साँचा
- अड्डा
- विग (बालों की टोपी) के लिए लकड़ी का सर
- छपाई में इस्ते'माल करने के लिए तराशीदा मुहरें / साँचे / फ़र्मे
- ('अवामी) इंसानी सर
- बे-मग़्ज़
- गावदी
- अहमक़
- कुंद-ज़ेहन
- बे-अक़्ल
- लकड़ी या पत्थर का भारी टुकड़ा या कोई और ठोस शय जो सद्द-ए-राह हो
- रुकावट
- रोक
- आड़
- बाड़
- रुकी हुई गाड़ियों का सिलसिला, जैसे सड़क पर
- (खेल) फ़ुटबॉल या बास्केटबॉल में मद्द-ए-मुक़ाबिल खिलाड़ी का खेल रोकने का 'अमल
- (तिब-ए-नफ़्सी) जज़्बाती दबाव से ख़याल (तसव्वुर) य याददाश्त का इंक़िता'
- ज़ेहनी-इंक़िता'
- ढेर
- तोदा
- अंबार
- बड़ी 'इमारत जो अलग अलग मकानों और दुकानों पर मुश्तमिल हो
- आपस में जुड़ी हुई 'इमारतें
- शहर या क़स्बे का वो 'इलाक़ा जो एक दूसरे को काटने वाली चार नज़दीकी सड़कों से मुत्तसिल हो
- उसी के एक हिस्से का तूल
- मिक़्दार, हिस्सा या शो'बा जिसे इकाई तसव्वुर कर लिया जाए या जिस पर ब-यक-वक़्त 'अमल हो, जैसे डिग्री ब्लॉक और जुग़राफ़िया ब्लॉक
- रेल की पटड़ी को सिगनल के मक़ासिद से जिन छोटे छोटे टुकड़ों या हिस्सों में तक़्सीम कर दिया जाता है उन में से कोई एक
- हिसस / स्टाक की भारी ता'दाद जिस में गिराँ निर्ख़ के एक हज़ार और निस्बतन कम निर्ख़ के पाँच हज़ार हिसस होते हैं
सकर्मक क्रिया
- रास्ता रोकना
- रुकावट डालना
- रोड़े अटकाना
- घेरना
- बंद करना
- रोड़े अटकाना जैसे फ़ुटबॉल या मुक्का बाज़ी में
- मतलूबा शक्ल में ढालना जैसे किसी माद्दे को किसी साँचे में
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
writer's block
مصنف کی کڑکی، وہ وقت جوکبھی کبھی تخلیقی مصنفوں پر آتا ہے جس کے دوران ان سے کچھ نہیں لکھا جاتا ۔.
temple block
چوبی چوٹ سے یا ٹھونک کر بجائے جانے والے (ضربیلے) ساز کی ایک قسم ، ایک کھوکھلا لکڑی کا خول جسے ڈنڈی سے بجاتے ہیں ۔.
starting block
(عموماً جمع میں) دوڑ کے آغاز میں دوڑنے والے کے لیے پیروں کو جست لگانے میں مدد دینے کے لیے لگا ہوا کندہ۔.
wrest-block
کھونٹی تختی، پیانی یا ہارپسی کور ڈ ولایتی بین کا وہ حصّہ جہاں پن کھو نٹیاں لگی ہوتی ہیں۔.
لائِن بِلاک
(طباعت) سیسے وغیرہ کی پلیٹ پر الفاظ یا خطوط کا عکس جس میں بین السطور خالی جگہ کٹ کر حروف اور لکیریں اُبھری ہوئی باقی رہ جاتی ہیں اور اسے چھاپا جاتا ہے (ہاف ٹون کی ضد)
بِلَیک آؤُٹ
روشنیوں کو گل کر دینے یا گل ہو جانے کی کیفیت، بمباری کے موقع پوری بستی کے چراغ بجھا دیئے جانے کی صورت حال
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (block)
block
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔