تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"blend" کے متعقلہ نتائج
blend کے لیے اردو الفاظ
blend کے اردو معانی
فعل متعدی
- ملانا
- یک جان کرنا
- پھینٹنا
- اس طرح ایک کرنا کہ تمیز باقی نہ رہے
- مخلوط کرنا
- خلط ملط کرنا
- مختلف اشیا کا ایک دوسرے میں اس طرح مدغم کرنا کہ ان سے کوئی نئی قسم یا خوبی پیدا کی جا سکے
فعل لازم
- آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ گھل مل جانا
- ایک جان ہو جانا
- شیر و شکر ہو جانا
- ملنا
- گھلنا
- مخلوط ہونا
- ہم گونہ یا ہم آہنگ کل کی صورت میں متحد ہو جانا
- خلط ملط ہونا
- رنگوں کی طرح ایک دوسرے میں غیر مرئی طور پر ضم ہو جانا یا ایک دوسرے پر اثر انداز ہونا
- یک جان ہونا
اسم
- امتزاج
- آمیزہ
- مرکب
- آمیزش
- خلط
- شرابوں اور رنگوں وغیرہ کا مرکب
- الکحلی مرکب جیسے وھسکی
- بہت سے الفاظ کے حصے جن سے کوئی نیا لفظ بن جائے
blend के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- मिलाना
- यक जान करना
- फेंटना
- इस तरह एक करना कि तमीज़ बाक़ी न रहे
- मख़्लूत करना
- ख़ल्त-मल्त करना
- मुख़्तलिफ़ अश्या का एक दूसरे में इस तरह मुदग़म करना कि उन से कोई नई क़िस्म या ख़ूबी पैदा की जा सके
अकर्मक क्रिया
- आपस में एक दूसरे के साथ घुल मिल जाना
- एक जान हो जाना
- शीर-ओ-शकर हो जाना
- मिलना
- घुलना
- मख़्लूत होना
- हम गूना या हम आहंग कुल की सूरत में मुत्तहिद हो जाना
- ख़ल्त-मल्त होना
- रंगों की तरह एक दूसरे में ग़ैर मरई तौर पर ज़म हो जाना या एक दूसरे पर असर-अंदाज़ होना
- यक जान होना
संज्ञा
- इम्तिज़ाज
- आमेज़ा
- मुरक्कब
- आमेज़िश
- ख़ल्त
- शराबों और रंगों वग़ैरा का मुरक्कब
- अलकुहली मुरक्कब जैसे व्हिस्की
- बहुत से अल्फ़ाज़ के हिस्से जिन से कोई नया लफ़्ज़ बन जाए
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
blender
مرکب ساز مشین جو کھانے کی چیزوں کی تیاری میں عرق نکالنے ،ٹکڑے کرنے ،گھلانے ملانے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔.
بَلَنْد آواز
جس کی آواز بلند ہو یا زوردار ہو، زور سے بولنے والا، زوردار بات کہنے والا، ون٘چی آواز والا
بُلَنْد دَعْویٰ
وہ دعویٰ جو پرزور الفاظ میں کیا جائے ، وہ دعویٰ جو اتنے شد و مد کے ساتھ کیا جائے کہ دوسروں کو اس کے حق ہونے کا یقین ہو جائے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (blend)
blend
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔