تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"bitter" کے متعقلہ نتائج
bitter کے لیے اردو الفاظ
bitter کے اردو معانی
اسم، فعل متعلق، صفت، فعل متعدی
- [کاٹتا ہوا، چبھتا ہوا] کونین وغیرہ کی طرح تلخ اور کڑوا
- جسم اور دماغ کے لیے درد آفریں
- ناپسندیدہ
- تکلیف_دہ
- مشکل سے برداشت ہونے والا
- ماتم انگیز یا افسوسناک
- اندوہناک
- افراط غم یا فریاد و فغاں ظاہر کرنے والا
- ڈستا ہوا
- چبھتا ہوا
- اذیت_رساں
- کڑاکے کا (جیسے جاڑا)
- درشت
- تیز و تلخ جیسے الفاظ وغیرہ
- ظالم
- مہلک
- بے پناہ دشمنی سے مخصوص جیسے سخت ترین دشمن
- خصیم
- کڑوا ؍ تلخ شے
- تلخی
- کڑواہٹ
- (جمع کے صیغے میں برطانوی) ایک بہت تیز شراب (بوزہ:ale)
- کڑوا کرنا
- تلخ بنانا
- درشت اور تند بنانا
- بہت زیادہ
- درشتی والا
- بلا کا جیسے بلا کا سرد موسم
- بے_پناہ
- شدید
bitter के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया-विशेषण, विशेषण, सकर्मक क्रिया
- [काटता हुआ, चुभता हुआ] कूनीन वग़ैरा की तरह तल्ख़ और कड़वा
- जिस्म और दिमाग़ के लिए दर्द आफ़रीं
- नापसंदीदा
- तकलीफ़-देह
- मुश्किल से बर्दाश्त होने वाला
- मातम अंगेज़ या अफ़सोसनाक
- अंदोहनाक
- इफ़रात-ए-ग़म या फ़रियाद-ओ-फ़ुग़ाँ ज़ाहिर करने वाला
- डसता हुआ
- चुभता हुआ
- अज़िय्यत-रसाँ
- कड़ाके का (जैसे जाड़ा)
- दुरुश्त
- तेज़-ओ-तल्ख़ जैसे अल्फ़ाज़ वग़ैरा
- ज़ालिम
- मोहलिक
- बे-पनाह दुश्मनी से मख़्सूस जैसे सख़्त तरीन दुश्मन
- ख़सीम
- कड़वा / तल्ख़ शय
- तल्ख़ी
- कड़वाहट
- (जमा' के सीग़े में बर्तानवी) एक बहुत तेज़ शराब (बूज़ा:ale)
- कड़वा करना
- तल्ख़ बनाना
- दुरुश्त और तुंद बनाना
- बहुत ज़्यादा
- दुरुश्ती वाला
- बला का जैसे बला का सर्द मौसम
- बे-पनाह
- शदीद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَٹ تَڑائی
بالوں کی جان٘چ جو سرکار کی طرف سے گاہے گاہے کی جاتی ہے تاکہ سودا بیچنے والے گاہکوں کوصحیح بالوں سے تول کر پورا سامان دیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (bitter)
bitter
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔