تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"better" کے متعقلہ نتائج
better کے لیے اردو الفاظ
better کے اردو معانی
اسم، فعل متعلق، صفت، فعل متعدی، فعل لازم
- بہتر
- (دوسروں کے مقابلے میں) خوب_تر
- گراں_قدر
- زیادہ اچھا
- خوش_تر
- بھلا
- قابل_ترجیح
- بھلا_چنگا
- صحت_مند
- بہتر انداز سے
- بہت عمدہ اور اعلیٰ طریقہ سے
- زیادہ ٹھیک طرح یا مکمل طور پر
- اونچے یا بڑے درجے میں
- بھرپور طریقے سے
- زیادہ فائدہ مند طور پر
- افضل_تر
- قابل_تر
- لائق_تر
- بہتر حالت عموماً for the better کے طور پر مستعمل
- بہتر بنانا
- اصلاح کرنا
- سدھارنا
- خوبیوں کو بڑھانا جیسے زمین کی
- مفاد یا دنیاوی حیثیت کو بڑھانا
- سبقت لے جانا
- بڑھ جانا
- آگے نکل جانا
- سابقہ کوششوں سے آگے بڑھانا
- بہتر نشوونما پانا
- بہتر ہونا
- ترقی کرنا
better के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया-विशेषण, विशेषण, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया
- बेहतर
- (दूसरों के मुक़ाबले में) ख़ूब-तर
- गराँ-क़द्र
- ज़्यादा अच्छा
- ख़ुश-तर
- भला
- क़ाबिल-ए-तरजीह
- भला-चंगा
- सेहत-मंद
- बेहतर अंदाज़ से
- बहुत 'उम्दा और आ'ला तरीक़ा से
- ज़्यादा ठीक तरह या मुकम्मल तौर पर
- ऊँचे या बड़े दर्जे में
- भरपूर तरीक़े से
- ज़्यादा फ़ाइदा-मंद तौर पर
- अफ़ज़ल-तर
- क़ाबिल-तर
- लाइक़-तर
- बेहतर हालत 'उमूमन for the better के तौर पर मुस्त'मल
- बेहतर बनाना
- इस्लाह करना
- सुधारना
- ख़ूबियों को बढ़ाना जैसे ज़मीन की
- मफ़ाद या दुनियावी हैसियत को बढ़ाना
- सबक़त ले जाना
- बढ़ जाना
- आगे निकल जाना
- साबिक़ा कोशिशों से आगे बढ़ाना
- बेहतर नश्व-ओ-नुमा पाना
- बेहतर होना
- तरक़्क़ी करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَٹ تَڑائی
بالوں کی جان٘چ جو سرکار کی طرف سے گاہے گاہے کی جاتی ہے تاکہ سودا بیچنے والے گاہکوں کوصحیح بالوں سے تول کر پورا سامان دیں.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (better)
better
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔