تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bend" کے متعقلہ نتائج

bend

جَھکانا

bendy

بول چال: نرم ، لچکدار جو مڑ سکے ۔.

بَنْد

آہنی حلقہ جو مضبوطی کے لیے پہیے کے ناگر کے سرے پر لگا ہوتا ہے

بِینْڈ

سُٹّھا ، گڈّی ، تھیلی ، چھوٹی گٹھری ، پوٹلی

بِنْد

قطرہ، بون٘د، چھوٹا سا گول دھبا، نقطہ، صفر، (دبونا گری رسم الخط میں) غنہ کا نشان، منی کا قطرہ

بَنْدھ

بند

band

پَٹّی

bind

باندْھْنا

bandy

(عموماً قبل about ) (الف) (بات، افواہ) اِدھر کی اُدھر پھیلانا، افواہ سازی کرنا (ب) چرچا یا رسوائی کرنا:

بینڑا

رک : بینڈا

bend one's ears

بُوند

قطرہ

بندی

ایک ذات جو قدیم زمانے میں بادشاہوں کے گن گاتے تھے، قیدی، بندی، بندھوا بنانا، کسی شخص کو قید کرنا،

بَنْڈا

چٹان ، پہاڑ

بَنْدَہ

(کسی کی) عبادت کرنے والا، پوجنے والا، پرستش کرنے والا، (کسی کو) ماننے والا، عبد

bend کے لیے اردو الفاظ

bend

bend

bend کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • ٹیڑھا کرنا، کمان کی طرح جھکا کر کچھاؤ پیدا کرنا
  • خمدار یا گوشہ دار بنانا
  • گرہ لگانا
  • پھیرنا
  • بل دینا
  • موڑنا
  • بھویں چڑھانا
  • دباؤ سے کوئی شکل بنانا
  • جھکانا یا شکست دینا
  • سر جھکانا
  • کوئی خاص رخ بدلنا
  • مائل ہونا
  • لگانا یا مصروف کرنا دماغ یا کوشش کو
  • باندھنا
  • خم خوردہ، مڑا یا جھکا ہوا ہونا
  • خمیدگی یا جھکاؤ کی صورت اختیار کر لینا
  • حکم یا اطاعت میں سر جھکا دینا
  • تسلیم کر لینا یا مان لینا
  • کسی خاص طرف رخ پھیر لینا یا متوجہ ہو جانا
  • حکم پانا
  • اپنی قوتیں مجتمع کر لینا جیسے کسی کام میں جٹ جانا
  • (فعل مجہول کی صورت میں) پکا ارادہ یا عزم کیے ہوئے (عموماً on کے ساتھ مستعمل ہے)
  • ٹیڑھ
  • خم
  • بل
  • موڑ
  • پھیر
  • خم خوردہ حالت
  • کجی
  • ترچھا پن
  • جسم کا جھکاؤ
  • کسی خاص جہت کا موڑ
  • خمیدہ شے یا اس کا حصہ
  • کج طبع
  • (جہاز رانی) جمع: جہاز کے رسوں کی گرہیں
  • کمائی ہوئی کھال کے جوتے کے تلے کا آدھا ٹکڑا
  • (نقابت) آڑا ؍ ترچھا پٹہ
  • (جہاز رانی) گرہ جس سے ایک رسے کو دوسرے رسے یا کسی اور شے سے باندھا جاتا ہے

bend के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • टेढ़ा करना, कमान की तरह झुका कर किछाव पैदा करना
  • ख़म-दार या गोशा-दार बनाना
  • गिरह लगाना
  • फेरना
  • बल देना
  • मोड़ना
  • भवें चढ़ाना
  • दबाव से कोई शक्ल बनाना
  • झुकाना या शिकस्त देना
  • सर झुकाना
  • कोई ख़ास रुख़ बदलना
  • माइल होना
  • लगाना या मसरूफ़ करना दिमाग़ या कोशिश को
  • बाँधना
  • ख़म ख़ुर्दा, मुड़ा या झुका हुआ होना
  • ख़मीदगी या झुकाव की सूरत इख़्तियार कर लेना
  • हुक्म या इता'अत में सर झुका देना
  • तस्लीम कर लेना या मान लेना
  • किसी ख़ास तरफ़ रुख़ फेर लेना या मुतवज्जह हो जाना
  • हुक्म पाना
  • अपनी क़ुव्वतें मुजतमे' कर लेना जैसे किसी काम में जुट जाना
  • (फ़े'ल-ए-मज्हूल की सूरत में) पक्का इरादा या 'अज़्म किए हुए ('उमूमन on के साथ मुस्ता'मल है)
  • टेढ़
  • ख़म
  • बल
  • मोड़
  • फेर
  • ख़म-ख़ुर्दा-हालत
  • कजी
  • तिरछा-पन
  • जिस्म का झुकाव
  • किसी ख़ास जिहत का मोड़
  • ख़मीदा शय या उस का हिस्सा
  • कज-तब'
  • (जहाज़ रानी) जम': जहाज़ के रस्सों की गिरहें
  • कमाई हुई खाल के जूते के तल्ले का आधा टुकड़ा
  • (नक़ाबत) आड़ा / तिरछा पट्टा
  • (जहाज़ रानी) गिरह जिस से एक रस्से को दूसरे रस्से या किसी और शय से बाँधा जाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bend)

نام

ای-میل

تبصرہ

bend

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone