تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"bebop" کے متعقلہ نتائج

bebop

jazz(رک) کا ایک پیچیدہ انداز جو ۱۹۴۰ ئمیں رائج ہوا.

بَبُوا

بچہ، ننھا سا لڑکا، چھوٹا سا بابو (پیار میں گود کے بچے کے لیے مستعمل)

بَبُّو

an owl

بَبوُل

ایک چھوٹی پتیوں زرد زرد پھولوں اور لمبے لمبے سخت کان٘ٹوں کا شاخ دار درخت جس کی چھال سے چمڑے کی دباغت ہوتی ہے کتھا بھی بناتے ہیں، کیکر

بِرُوپ

بد شکل، بھون٘ڈا، ڈراؤنا، مہیب

بَبُور

کیکر کا درخت، مغیلاں، ایک کانٹے دار درخت جس سے گوند نکلتا ہے، لکڑی کے پائے وغیرہ بنتے ہیں اور جلانے کے کام بھی آتی ہے، چھال سے چمڑا رنگتے ہیں اور دیسی شراب بناتے ہیں

بے بُدْھ

بے سدھ ، حواس باختہ ، مدہوش

بے رُوپ

بد نما، بے رونق، بے آب

بے بُود

ناپائیدار، ناقابل اعتبار، فانی

بیباک

(کرنا یا ہونا کے ساتھ) بے خوف، نڈر

بے بس

ناچار، لاچار، مجبور، عاجز

بے جوڑ

غیر متناسب، غیر موزوں

بیڈول

بد وضع، بد نما، بد تہذیب، ناشائستہ

بیب

ایک قسم کی گھاس جس سے بان وغیرہ بٹتے اور چھپر چھاتے ہیں

رَہ بے باک رَہ

راست باز ایماندار کو کچھ ڈر نہیں ، بے خطا پر کچھ الزام نہیں آ سکتا.

bebop کے لیے اردو الفاظ

bebop

ˈbiː.bɒp

bebop کے اردو معانی

اسم

  • بی بوپ (طنزیہ)
  • (امریکی موسیقی) جاز طرز
  • نغمہ و رقص کا انداز جو بے سرے پن اور غیر ہم آہنگی سے مختص ہو اور تنہا شخص کے گانے بجانے پر زور دے

bebop के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बीबोप (तंज़िया)
  • (अमरीकी मूसीक़ी) जाज़-तर्ज़
  • नग़्मा-ओ-रक़्स का अंदाज़ जो बे-सुरे-पन और ग़ैर हम-आहंगी से मुख़्तस हो और तन्हा शख़्स के गाने बजाने पर ज़ोर दे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (bebop)

نام

ای-میل

تبصرہ

bebop

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone