تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"beaux arts" کے متعقلہ نتائج
beaux arts کے لیے اردو الفاظ
beaux arts کے اردو معانی
اسم
- جمالیاتی فنون
- فنون لطیفہ جیسے مصوری، سنگ تراشی ، مجسمہ سازی
صفت
- اس تعمیراتی انداز کا حامل، جو ہم آنگ لیکن پر تصنع اور آزاد اسلوب تعمیر سے عبارت تھا اور 16 ویں سے 18 ویں صدی عیسوی تک فرانس میں مقبول رہا
- ایکول ڈی بیوآرٹس (جامعہ فنون لطیفہ) کے تعلیمی طریقے، اصول اور فن تعمیر سے متعلق جس میں انتہائی پابندیٔ رسم ظاہر کرنے کے لیے معقول قسم کی منصوبہ بندی، اخراجات اور بعض تعمیری حقائق کا خیال نہیں رکھا جاتا، یہ لفظ عموماً طنزیہ طور پر استعمال کیا جاتا ہے
beaux arts के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- जमालियाती-फ़ुनून
- फ़ूनून-ए-लतीफ़ा जैसे मुसव्विरी, संग तराशी , मुजस्समा साज़ी
विशेषण
- उस ता'मीराती अंदाज़ का हामिल, जो हम-आंग लेकिन पुर तसन्नो' और आज़ाद उस्लूब-ए-ता'मीर से 'इबारत था और 16 वीं से 18 वीं सदी' ईसवी तक फ़्रांस में मक़बूल रहा
- इकोल डी आर्ट्स (जामि'अ फ़ुनून-ए-लतीफ़ा) के ता'लीमी तरीक़े, उसूल और फ़न-ए-ता'मीर से मुत'अल्लिक़ जिस में इंतिहाई पाबंदी-ए-रस्म ज़ाहिर करने के लिए मा'क़ूल क़िस्म की मंसूबा बंदी, अख़राजात और बा'ज़ ता'मीरी हक़ाइक़ का ख़याल नहीं रखा जाता, ये लफ़्ज़ 'उमूमन तंज़िया तौर पर इस्ते'माल किया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (beaux arts)
beaux arts
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔