تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"be" کے متعقلہ نتائج

be

ہونا

بے

اردو حروف تہجی کا دوسرا حرف ، ب (رک) کا سلفوظی نام یا تلفظ.

بَیں

بایاں

bee

شہد کی مکھی، مُہال کی مکھی جو Apoidea کے بڑے خاندان سے تعلق رکھتی ہے.

بَیعی

بیع سے منسوب : بیچنے کا، بیچا ہوا، بیچا جانے والا

با

سے (کے ذریعے) ، ساتھ (معیت) ، جیسے : با طہارت ، با ایمان

بی

عزت دار عورت، خطاب بہ زن، صرف ربط، بائی، بیگم، بیوی، خانم، رانی، شریف

بَیع

فروخت، بِکری، بیچنےکاعمل

باع

دونوں ہاتھ دائیں اور بائیں جانب پھیلانے کے بعد ایک ہاتھ کے بیچ کی انگلی کے کنارے سے دوسرے ہاتھ کی بیچ کی انگلی کے کنارے تک کا فاصلہ

bey

تواریخ: سلطنت عثمانی میں صوبائی گورنر کا لقب۔.

beau

چَھیل چھبیلا

بیوَفا

जिस में वफ़ा न हो, वचन दे कर मुकर जाने वाला, विश्वासघाती

بَہ

فارسی حروف اردو میں حسب ذیل معنی کے ساتھ مستعمل، جیسے: بہ خیرو عافیت(= خیریت کے ساتھ)، بآسانی(= آسانی کے ساتھ)، ساتھ

بَ

فارسی حرف، اردو میں حسب ذیل معانی میں مستعمل

bay

کھاڑِی

بیگی

خادم ، ہرکارہ یا چوبدار وغیرہ .

بِیں

پاک نظر سے دیکھنے والا.

باں

गाय के रॅभाने का शब्द

be pulled

کِھچانا

بے گانَہ

غیر، اجنبی، انجان، ناواقف ، ناآشنا، غیر مانوس، یگانہ کا نقیض

بہہ

اچھا، بہتر، (عموما از (سے) کےساتھ مستعمل)، عظیم، بڑا، خوب، عمدہ

bah

تحقیر یا تر دید کا کلمہ؛ ہشت.

بِہْتَر

اچھا، کچھ سے اچھا، (کسی سے) مقابلے میں اچھا

بیدار

جاگتا، ہوشیار جو سویا ہوا یا مدہوش نہ ہو

be as good as one's word

اپنی بات يا وَعدے کے مُطابِق عمَل کَرنا

بیٹی

بیٹا کی تانیث، لڑکی، دختر

بیٹا

فرزند، بسر، ہوت

بینی

ان عورتوں کی جن کے شوہر باہر ہوں یا بیوائوں کی سادہ گندھی ہوئی چوٹی جو پیچھے کو پڑی ہوتی ہے

بے توے کا سونٹا

ادب و شائستگی سے محروم

بیتاب

restless, impatient

بے آپے ہونا

قابو سے باہر ہونا، بد حواس ہونا

بےدال کا بُودَم

بوم، الّو، احمق، بے وقوف، بودم بے دال

بِے تِے کہنا

گالیاں دینا، سخت سست کہنا، بد زبانی کرنا

بے دیکھے بَھالے

بے سمجھے بوجھے، بغیر تحقیق کیے

بیجا

out of place, excessive

بے پَردہ نَظر آنا

کھلے منہ پھرنا، پردے سے باہر دکھائی دینا

بے ناتھا بیل

آزاد، خود راے، دوسرے کے قابو سے باہر اور خود سر

بیچی

بیچنے کے دستاویز، فروخت کرنے کا بل

بیچا

بیچنے والا، بیچنے کے لئے پیش کرنے والا

بِے تِے سُنانا

گالیاں دینا، سخت سست کہنا، بد زبانی کرنا

بے پوچھے گَچھے

بغیر دریافت کئے، بلا اجازت

بےدرَدْ قَصائی کیا جانے پِیر پَرائی

سخت دل آدمی دوسرے کی تلیف محسوس نہیں کرسکتا

بِے تابِیاں کَرنا

کسی کام کے کرنے کے لئے بہت بے تاب ہونا

بیڑی

وہ خاص وضع کی کڑی یا زنجیر یو قیدی یا ملزم کے پانْو میں ڈالتے ہیں تاکہ بھاگ نہ جائے.

بے جانے بوجھے

بغیر سوچے سمجھے

بے پا

۱. ناپائدار.

بے آب

بغیر پانی، کے، سوکھا ہوا، خشک، بے رونق

بے وَقْری

दे. ‘बेवकूअती'।

بے طَور نَظَر آنا

غصہ میں ہونا، معمول سے مختلف حالت میں ہونا

بیزار

متنفر، اکتایا ہوا، خفا، ناخوش

be sure

خیال رِکھیے گا

بے اَجَل مارنا

قبل از وقت موت آجانا یا ہلاک ہوجانا

بیجان

جس میں جان نہ ہو، مرا ہوا، بے جان، مردہ

بے داغ

پاک صاف، بے عیب، بے جرم، بے گناہ

بے مِیر بازی اَبتَر

بغیر سرپرست یا قائد کے جماعت آوارہ اور پریشان رہتی ہے

بے راہ

گمراہ، بد راہ، بد چلن

بے داد

ظلم، بربریت، بے انصاف، ناانصاف

بے دین

لادین، دہریا، کافر، جو دین کو نہ مانتا ہو، جس کا عقیدہ دین میں نہ ہو، جو خدا کو نہ مانتا ہو

بے باق

قرض چکا دینے والا

بیٹیْوں

بیٹی کی جمع (مغیرہ صورت) اور ترکیب میں مستعمل

be کے لیے اردو الفاظ

be

strong biː

be کے اردو معانی

  • ہونا

be के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (be)

نام

ای-میل

تبصرہ

be

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone