تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"batty" کے متعقلہ نتائج

batty

عوام: سر پھرا.

بات

لفظ، بول، کلمہ، فقرہ، جملہ، گفتگو، قول

باٹ

رک : ٹھاٹ باٹ جس کا یہ جزو دوم ہے

بَٹ

(ریاضی اعداد کسری میں بمعنی حصہ مستعمل، جیسے : دوبٹا تین 3/2 یعنی تین حصوں میں سے دو حصے (اس کی علامت ایک چھوٹی سی سیدھی لکیر ہے).

بَط

بطخ، ایک آبی پرند جس کی گردن لمبی، پنجے جھلی دار اور چونچ چپٹی ہوتی ہے

بَیٹھ

پیداوار میں سرکاری حصے کی مالیت، مالیانہ، لگا، زمین کا محصول، مالگزاری

بانٹ

پتھر یا لوہے وغیرہ کے وہ ٹکڑے جن سے تولتے ہیں، بٹ کھرا، سنگ ترازو

بَیْت

شعر، وہ دو مصرعے جن کا وزن ایک اور مضمون مربوط ہو

بیٹ

دستہ، بیٹا

بیت

قمچی کی طرح ایک لچک دار پہاڑی درخت جس میں پھل نہیں آتا اور جس کی پتلی پتلی شاخیں ہر وقت حرکت کرتی رہتی ہیں ؛ اس درخت کی شاخ یا شاخ کی چھال (جو عموماً کرسیاں وغیرہ بننے کے کام میں آتی ہے)، بید

بَنْٹ

حصہ، ٹکڑا، باٹ، بانٹ

بِت

بساط، طاقت، سکت

بِیٹ

منصبی گشت کا علاقہ (جیسے پولیس کی بیٹ، اخبار کے رپورٹر کی بیٹ

بِینٹ

لکڑی کا دستہ جو کلہاڑی، ہتوڑی، چاقو، چھری وغیرہ میں لگایا جاتا ہے

bat

بَلَّہ

batty کے لیے اردو الفاظ

batty

ˈbæt.i

batty کے اردو معانی

صفت

  • چمگادڑ سے متعلق یا اس سے مشابہ
  • (عوامی) پاگل
  • بیوقوف
  • انوکھا
  • نرالا
  • بے جوڑ
  • بے میل
  • فالتو
  • عجیب شخص

batty के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • चमगादड़ से मुत'अल्लिक़ या उस से मुशाबेह
  • ('अवामी) पागल
  • बे-वक़ूफ़
  • अनोखा
  • निराला
  • बेजोड़
  • बे-मेल
  • फ़ालतू
  • 'अजीब-शख़्स

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (batty)

نام

ای-میل

تبصرہ

batty

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone