تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"barrier" کے متعقلہ نتائج

barrier

ترقی یا کامیابی کے راستے کی کوئی روک

barrier reef

سَدّ مَرجان

برر

برنا کا اسم کیفیت

بَڑیڑ

دھنی ، شہتیر جو سفالہ پوش چھتوں میں طولاً لگای جاتی ہے

بِڑَر

(سواری) بیل گاڑی کے بم کا توازن قائم رکھنے والا ناریل یا سوت کی موٹی رسی کا بند جو بم کو گاڑی کے پچھلے حصے کے ساتھ تانے اور کسے ہوئے رکھتا ہے

bearer

ہَرکارَہ

sound barrier

آواز کی رفتار سے اڑنے والے جہاز سے ہوا کی روک یا رگڑ کی بنا پر پیدا ہونے والا کڑا کا، سدّصوت۔.

بِرِیڑا

شرم ، حیا

بَرْڑی

رک: برڑا.

بَرار

محصول ٹیکس، ٹیکس وصول کرنے والا

بَرآر

اٹھانے والا، بجا آور، پورا کرنے والا، تعمیل کرنے والا، محصول ٹیکس، کام کرنے والا

بَرِید

خط کی آمدورفت کا نظام یا محکمہ، ڈاک

بَڑاڑ

(موسیقی) بلمپت لے سے پیدا ہونے والے تین درجوں میں سے ایک درجہ

بِڑاڑ

بیدار

جاگتا، ہوشیار جو سویا ہوا یا مدہوش نہ ہو

barrier کے لیے اردو الفاظ

barrier

ˈbær.i.ər

barrier کے اردو معانی

اسم

  • جنگلا
  • باڑ
  • رکاوٹ
  • سد راہ
  • کوئی قدرتی یا مصنوعی روک
  • رسائی ؍ حملے ؍ ترقی میں رکاوٹ
  • سنگ راہ
  • مزاحمت
  • حد یا کوئی راہ بندی
  • حد فاصل
  • (نفسیات) سد ذہنی
  • بند ذہنی
  • ذہنی بندش
  • ذہنی کیفیت جیسے کور دماغی
  • کوئی ایسا ڈر یا خوف جس کے تحت آدمی کے خیالات یا اعمال محدود ہو جاتے ہیں

barrier के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जंगला
  • बाड़
  • रुकावट
  • सद्द-ए-राह
  • कोई क़ुदरती या मस्नू'ई रोक
  • रसाई / हमले / तरक़्क़ी में रुकावट
  • संग-ए-राह
  • मुज़ाहमत
  • हद या कोई राह बंदी
  • हद्द-ए-फ़ासिल
  • (नफ़्सियात) सद्द-ए-ज़ेहनी
  • बंद-ज़ेहनी
  • ज़ेहनी-बंदिश
  • ज़ेहनी कैफ़ियत जैसे कोर दिमाग़ी
  • कोई ऐसा डर या ख़ौफ़ जिस के तहत आदमी के ख़यालात या आ'माल महदूद हो जाते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (barrier)

نام

ای-میل

تبصرہ

barrier

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone