تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"backward" کے متعقلہ نتائج

backward

پَس مانْدَہ

backwards

وضاحت: ر ک حاشیہ backward پر۔.

backwardness

پَس مان٘دَگی

backwardation

دارالمبادلہ: برط وہ فیصد ادایگی جو تمسکات بیچنے والا حوا لگی میں التوا کے لیے ادا کرتا ہے ؛ تاوان تاخیر (قب).

بَٹْوارا

جائداد یا مال مشترک کی تقسیم، ساجھے کی چیزکی حصہ رسدی بان٘ٹ

باکَھری

باکھڑی، باکھلی، وہ گائے، بھینس، بکری وغیرہ جو صرف پانچ مہینے دودھ دے کر رک جائے

بَسْواری

بانْسوں کا جنگل ، کانْو کے گرد بانْسوں کی کوٹھیاں.

بَکھارا

چھوٹےمنھ اور پھیلوان بڑے پیٹ کا پٹھیو کی وضع کا ٹوکرا جس میں چڑی مار نیا بکڑا ہوا جانور بند رکھتے ہیں بکھار ڈالا ڈھاکا کو رنگا۔

بَکْوانا

بکنا (رک) کا متعدی ۔

بَکْوادی

بکواسی کی بگڑی ہوئی شکل

بَقَری

بقر کی طرف منسوب۔

بَکھاری

۔۱ اناج کی کوٹھی گودام کھتا کھتی کھلیان

باوَرْدی

وردی والا، ایک طرح کے کپڑے کو پہننے والا

بَقَرَہ

گائے

بَکارا

زبانی اطلاع بھیجنے کا عمل

backward کے لیے اردو الفاظ

backward

ˈbæk.wəd

backward کے اردو معانی

فعل متعلق، صفت

  • پچھلی جانب
  • پشت کی جانب
  • پیچھے یا ماضی کی طرف
  • پشت کی طرف سے
  • بالکل پیچھے سے
  • معمول کے یا صحیح طریقے کے برعکس
  • گمراہی میں
  • راجع بہ ماضی
  • رجعت پسندانہ
  • رجعت پذیرانہ
  • زوال پذیرانہ
  • پسماندہ
  • پیچھے کی طرف یا ماضی کی جانب لوٹا ہوا
  • معکوس
  • واپس ہوتا ہوا
  • وقت یا رفتار ترقی سے پیچھے
  • کند
  • سست
  • غبی
  • ٹھس
  • متذبذب
  • پھسڈی
  • کند ذہن
  • چھینپو
  • شرمیلا

backward के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण, विशेषण

  • पिछली जानिब
  • पुश्त की जानिब
  • पीछे या माज़ी की तरफ़
  • पुश्त की तरफ़ से
  • बिल-कुल पीछे से
  • मा'मूल के या सहीह तरीक़े के बर-'अक्स
  • गुमराही में
  • राजे'-ब-माज़ी
  • रज'अत-पसंदाना
  • रज'अत-पज़ीराना
  • ज़वाल-पज़ीराना
  • पसमांदा
  • पीछे की तरफ़ या माज़ी की जानिब लौटा हुआ
  • मा'कूस
  • वापस होता हुआ
  • वक़्त या रफ़्तार-ए-तरक़्क़ी से पीछे
  • कुंद
  • सुस्त
  • ग़बी
  • ठस
  • मुतज़बज़ब
  • फिसड्डी
  • कुंद-ज़ेहन
  • छीनपो
  • शर्मीला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (backward)

نام

ای-میل

تبصرہ

backward

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone