تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"back log" کے متعقلہ نتائج

back log

بقایا، ناتمام کام وغیرہ۔.

بُھوک لَگی تو گَھر کی سُوجھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بے پروا ہو اور کھیل کود میں مشغول رہے

بُھوک لَگی بَھڑْوے کو تَنْدُور کی سُوجھی

اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بے پروا ہو اور کھیل کود میں مشغول رہے .

بَکِّھیاں ٹُوٹنے لَگیں

پیٹ میں ہنستے ہنستے بَل پڑنے لگا

پیٹ میں پَڑی جَب دُور کی سُوجھی ، بُھوک لَگی تَنْدُور کی سُوجھی

بے فکری عجب شے ہے یعنی بے فکری میں بڑے بڑے خیالات پیدا ہوتے ہیں

بُھوک پِیاس اَللہ نے سَب کے ساتھ لَگا دی ہے

احتیاج ہر شخص کے لیے ہے ؛ ہر شخص کو کھانے پینے کی ضرورت ہوتی ہے .

دِن دس آدَر پائے کے کَرنی آپ بکھان، جو لگ کاگ سرادَھ پَکھ تو لگ تو سَنمان

تھوڑے دنوں کی عزت، تو خوش ہو اے کوّے سرادھ کے دنوں میں تیری عزت ہو گی

کیا بَک بَک لَگا رَکھی ہے

(تحقیراً) جب کوئی شخص یا کئی آدمی بیکار اور فضول بولے جاتے ہیں اور خاموش نہیں ہوتے تو غصّے سر جھڑکی کے طور پر کہتے ہیں.

جب بھوک لگی بھڑوے کو تندور کی سوجھی، اور پیٹ بھرا اس کا تو پھر دور کی سوجھی

جب بھوک لگی ہو تو کھانے کی طرف خیال ہوتا ہے لیکن جب پیٹ بھر جائے تو شرارتیں سوجھتی ہیں

back log کے لیے اردو الفاظ

back log

ˈbæk.lɒɡ

back log کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی

  • پس انبار
  • پچھلا
  • اشیا، کام کاج اور کاروبار وغیرہ کا جمع شدہ انبار جس پر کام نہ ہوا ہو یا جسے روک کر رکھا گیا
  • چولھے میں جلنے والی آگ کے پیچھے رکھا ہوا لکڑی کا کندہ
  • محفوظ رکھنا یا ذخیرہ کرنا

back log के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया

  • पस-अंबार
  • पिछला
  • अश्या, काम काज और कारोबार वग़ैरा का जमा' शुदा अंबार जिस पर काम न हुआ हो या जिसे रोक कर रखा गया
  • चूल्हे में जलने वाली आग के पीछे रखा हुआ लकड़ी का कुंदा
  • महफ़ूज़ रखना या ज़ख़ीरा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (back log)

نام

ای-میل

تبصرہ

back log

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone