تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"babu" کے متعقلہ نتائج
babu کے لیے اردو الفاظ
babu کے اردو معانی
اسم
- [اردو: بابو] (اینگلو انڈین) ہندوستانی جسے انگریزی بول چال اور انگریزی رہن سہن کی شُد بُد ہو
babu के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- [उर्दू: बाबू] (एंग्लो इंडियन) हिंदूस्तानी जिसे अंग्रेज़ी बोल चाल और अंग्रेज़ी रहन सहन की शुद-बुद हो
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بَبوُل
ایک چھوٹی پتیوں زرد زرد پھولوں اور لمبے لمبے سخت کان٘ٹوں کا شاخ دار درخت جس کی چھال سے چمڑے کی دباغت ہوتی ہے کتھا بھی بناتے ہیں، کیکر
بَبُون
افریقہ کے بندروں کی ایک قسم جس کی تھوتھنیاں کتے کی طرح لمبی کچلیاں بڑی اور کشادہ تھیلی سے گال ہوتے ہیں
بَبُور
کیکر کا درخت، مغیلاں، ایک کانٹے دار درخت جس سے گوند نکلتا ہے، لکڑی کے پائے وغیرہ بنتے ہیں اور جلانے کے کام بھی آتی ہے، چھال سے چمڑا رنگتے ہیں اور دیسی شراب بناتے ہیں
babi
ایران کے ایک مخلوط عقائد کے فرقے کا فرد جس میں مسلمان، عیسائی، یہودی اور زر تشتی عناصر شامل ہیں۔Babism بابی مذہب-.
بابا کَماوے، بیٹا اُڑاوے
باپ نے کمائی کر کے جوڑا اکٹھا کیا اور بیٹے نے عیاشی یا فضول خرچی میں برباد کر دیا
بِیبی کو بانْدی کَہا وہ ہَنْس دی بانْدی کو بانْدی کَہا وہ رو دی
جو عیب دار ہوتا ہے وہ اپنے عیب کے اظہار سے برا مانتا ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (babu)
babu
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔