تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"axis" کے متعقلہ نتائج
axis کے لیے اردو الفاظ
axis کے اردو معانی
اسم
- محور
- دھرا
- ساق
- قطر
- شاخ
- خط مرتب
- محوری مہرہ
- محورہ
- کوئی حقیقی یا فرضی خط مستقیم جو کسی جسم میں سے گزرتا ہو اور جس پر وہ جسم فی الحقیقت یا امکانی طور پر گھومے یا گھومتا ہو
- ایک فرضی خط جس کے مطابق کوئی وجود آہنگ دار یا متوازن رہتا ہے
- گردن کا وہ محوری مہرہ جس پر سر گھومتا ہے
- (بڑے A کے ساتھ) دوسری عالمگیر جنگ میں جرمنی، اٹلی اور جاپان کا اتحاد
axis के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मेहवर
- धुर्रा
- साक
- क़ुत्र
- शाख़
- ख़त-ए-मुरत्तिब
- मेहवरी-मुहरा
- मेहवरा
- कोई हक़ीक़ी या फ़र्ज़ी ख़त-ए-मुस्तक़ीम जो किसी जिस्म में से गुज़रता हो और जिस पर वो जिस्म फ़िल-हक़ीक़त या इम्कानी तौर पर घूमे या घूमता हो
- एक फ़र्ज़ी ख़त जिस के मुताबिक़ कोई वुजूद आहंग-दार या मुतवाज़िन रहता है
- गर्दन का वो मेहवरी मुहरा जिस पर सर घूमता है
- (बड़े A के साथ) दूसरी 'आलमगीर जंग में जर्मनी, इटली और जापान का इत्तिहाद
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
existentialism
فلسفہ وجودیت، ایک فکری نظریہ جو انسانی فرد کے وجود پر زور دیتا ہے جو ایک آزاد رو فرد کی حیثیت سے جینے کا حق رکھتا ہے اور اپنی شخصیت کی آزادانہ تعمیر کا اہل اور مستحق ہے۔.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (axis)
axis
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔