تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"average" کے متعقلہ نتائج
average کے لیے اردو الفاظ
average کے اردو معانی
اسم
- اوسط
- درمیانی
- بیچ کا
- برابر کا پڑتا
- کوئی رقم یا مقدار جو مختلف رقموں یا مقداروں کی تعداد کے وسط میں ہو
- درمیانی یا وسطی رقم
- متعدد مختلف صورتوں کا مقابلہ کرکے اس کی بنیاد پر لگایا گیا عام اندازہ یا تخمینہ
- درمیانہ
- (بحری قانون) وہ امدادی رقم جو کسی جہاز پر لادے گئے مال و اسباب کے مالکان کو ادا کرنا پڑتی ہے
فعل متعدی
- اوسط نکالنا
- اوسط کے طور پر لینا
- اوسطاً
فعل لازم
- تمسکات کا خریدنا یا بیچنا (اپنی مملوکات کا موافق اوسط برقرار رکھنے کے لیے)
- اوسط لانا
صفت
- اوسط
- متوسط
- درمیانہ
- اوسط تناسب یا وصف کو ظاہر کرتا ہوا
- اوسط دیتا ہوا
- جو انتہائی نہ ہو
- معمولی
- معمول کے خصائص لیے ہوئے
- اوسط کے اصولوں کے مطابق
- تخمین شدہ
- اوسط درجہ کا
average के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- औसत
- दरमियानी
- बीच का
- बराबर का पड़ता
- कोई रक़म या मिक़्दार जो मुख़्तलिफ़ रक़मों या मिक़्दारों की ता'दाद के वस्त में हो
- दरमियानी या वस्ती रक़म
- मुत'अद्दिद मुख़्तलिफ़ सूरतों का मुक़ाबला कर के उस की बुनियाद पर लगाया गया 'आम अंदाज़ा या तख़मीना
- दरमियाना
- (बहरी क़ानून) वो इम्दादी रक़म जो किसी जहाज़ पर लादे गए माल-ओ-अस्बाब के मालिकान को अदा करना पड़ती है
सकर्मक क्रिया
- औसत निकालना
- औसत के तौर पर लेना
- औसतन
अकर्मक क्रिया
- तमस्सुकात का ख़रीदना या बेचना (अपनी ममलूकात का मुवाफ़िक़ औसत बरक़रार रखने के लिए)
- औसत लाना
विशेषण
- औसत
- मुतवस्सित
- दरमियाना
- औसत तनासुब या वस्फ़ को ज़ाहिर करता हुआ
- औसत देता हुआ
- जो इंतिहाई न हो
- मा'मूली
- मा'मूल के ख़साइस लिए हुए
- औसत के उसूलों के मुताबिक़
- तख़मीन-शुदा
- औसत दर्जा का
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (average)
average
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔