تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"augur" کے متعقلہ نتائج

augur

پیش گوئی کرنا

augury

فَال

اَنگوُر

فالسے سے بڑا اور خوبانی سے چھوٹا ایک گول یا قدرے بیضاوی مشہور میوہ، سبز یا گہرا کاسنی رنگ، چھوٹا گول بے تخم جسے سکھا کر کشمش کہتے ہیں، اور بڑا قدرے بیضاوی تخمدار جو سوکھ کر منقیٰ کہلاتا ہے، مویز

اَگور

چوکیدار ، محافظ ، فصل کا محافظ

اَگَور

وہ پیشگی لگان جو زمیندار جیٹھ یا اساڑھ کے مہینے مین آسامیوں سے لیتے ہیں.

اَگھور

خوفناک، ڈراونا

اَوگَھڑ

رک : ان گھڑ (رک : ان : تحتی الفاظ)

اَوگُن

بد اخلاق، بد خصلتی

اُوگرا

ابالا ، بد مزہ کھانا.

اُگھاڑا

bare, unclothed, undressed, nude, unveiled, visible

اُگھاڑُو

وہ شخص جو بھید ظاہر کر دے.

اَور اَور

(سابق سے) مختلف، بدلے ہوئے، طرح طرح کے

عُبُور

راستہ خصوصاً پانی کا راستہ یا پل وغیرہ پار کرنے کا عمل، گزر، طے، گزرنا، پار اترنا

عُشُور

(مجازاً) ٹیکس ، محصول.

اُمُور

متعدد امر، بہت سے کام، بہت سے احکام، بہت سی باتیں، معاملات

augur کے لیے اردو الفاظ

augur

ˈɔː.ɡər

augur کے اردو معانی

اسم، فعل متعدی، فعل لازم

  • رمال
  • فال گیر
  • کاہن
  • پیش گو
  • نجومی
  • غیب داں
  • منجم
  • قدیم رومیوں کا ایک کارندہ جس کا کام پرندوں کی اڑان یا بعض دیگر حرکات سے یا چوپایوں کے بعض مخصوص مظاہر سے بجلی چمکنے یا دیگر خلاف معمول واقعات سے آیندہ پیش آنے والے حادثات و واقعات کے بارے میں شگون اخذ کرنا ہوتا تھا
  • (لہٰذا) شگون یا فال کے ذریعے پیشگوئی کرنے والا
  • قیاس کر لینا
  • تعبیر لینا (آثار اور شگون سے)
  • شگون ٹھہرانا
  • شگون لینا (اچھا یا برا)
  • علامت بننا
  • قیاس کرنا
  • اندازہ لگانا
  • پیشگوئی کرنا
  • فال لینا
  • فال نکالنا
  • شگون لینا
  • غیب کی بات کہنا
  • توقع کرنا (افراد کے حوالے سے)
  • دلالت کرنا
  • بدشگونی کرنا (کسی شے کے حوالے سے)
  • فال دیکھنا
  • شگون بچارنا

augur के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, सकर्मक क्रिया, अकर्मक क्रिया

  • रम्माल
  • फ़ाल-गीर
  • काहिन
  • पेश-गो
  • नुजूमी
  • ग़ैब-दाँ
  • मुनज्जिम
  • क़दीम रूमियों का एक कारिंदा जिस का काम परिंदों की उड़ान या बा'ज़ दीगर हरकात से या चौपायों के बा'ज़ मख़्सूस मज़ाहिर से बिजली चमकने या दीगर ख़िलाफ़-ए-मा'मूल वाक़ि'आत से आयिंदा पेश आने वाले हादिसात-ओ-वाक़ि'आत के बारे में शुगून अख़्ज़ करना होता था
  • (लिहाज़ा) शुगून या फ़ाल के ज़री'ए पेश-गोई करने वाला
  • क़ियास कर लेना
  • ता'बीर लेना (आसार और शुगून से)
  • शुगून ठहराना
  • शुगून लेना (अच्छा या बुरा)
  • 'अलामत बनना
  • क़ियास करना
  • अंदाज़ा लगाना
  • पेशगोई करना
  • फ़ाल लेना
  • फ़ाल निकालना
  • शुगून लेना
  • ग़ैब की बात कहना
  • तवक़्क़ो' करना (अफ़राद के हवाले से)
  • दलालत करना
  • बद शुगूनी करना (किसी शय के हवाले से)
  • फ़ाल देखना
  • शुगून बिचारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (augur)

نام

ای-میل

تبصرہ

augur

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone