تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"(at)large" کے متعقلہ نتائج

(at)large

روک يا قيد کے بَغير

statutes at large

ابتدائی منظور شدہ قانون، بعد کی ترمیمات سے قطع نظر۔.

ہِینْگ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ آئے چوکھا

بغیر محنت یا خرچے کے خاطر خواہ کام نکل آنا ، کچھ خرچ نہ کرنا پڑے اور کام اچھا بن جائے ۔

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَری اَور رَن٘گ چوکھا آئے

بغیر محنت اور بغیر خرچ کیے کام ہو جانا اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر خرچ اور محنت کے کام خاطر خواہ ہو جائے ۔

ہَلْدی لَگے نَہ پِھٹْکَڑی رَن٘گ بھی چوکھا آئے

رک : ہلدی لگے نہ پھٹکری/پھٹکڑی اور رنگ چوکھا آئے

نَہ ہَر لَگے ، نَہ پِھٹکَری اَور رَنگ چوکھا آئے

رک : نہ ہلدی لگے نہ پھٹکری رنگ چوکھا آئے

نَہ ہَلدی لَگے ، نَہ پِھٹکَری ، رَنْگ چوکھا آئے

کچھ خرچ نہ ہو مگر فائدہ خوب ہو تو کہتے ہیں ۔

سُکھ میں آئے کَرَم چَنْد لَگے مُنْڈانے مُوچھ

اُس امیرآدمی کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی بے وقوفی سے کوئی تکلیف اٹھائے

ہَلدی لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ بھی چوکھا آئے

۔مثل۔ اس جگہ بولتے ہیں جہاں بغیر کچھ خرچ کئے خاطر خواہ کام نکل آئے۔

سُکھ میں آئے کَرَم چَنْد لَگے مُنْڈانے گَنْج

اُس امیرآدمی کے متعلق کہتے ہیں جو اپنی بے وقوفی سے کوئی تکلیف اٹھائے

سُکھ میں آئے کَرَم چَنْد لَگے مُنْڈاون گَنْج

سُکھمیں آئے کَرَم چَنْد لَگے مُنْڈاون مُوچھ

آج نَصِیبوں سے ہاتھ لَگے ہو

قسمت کی خوبی سے آج ملاقات ہوگئی ہے.

آئے تھے ہَر بَھجْنے کو اور اَوٹَن لَگے کَپاس

جو کرنا چاہیے تھا اس کے خلاف کرنے لگے، دین کے بہانے دُنیا کمانے لگے

ہَڑ لَگے نَہ پِھٹکَری رَنگ چوکھا آئے

مفت کام ہو اور عمدہ ہو ؛ خرچے اور زحمت کے بغیر کام بن جائے ۔

(at)large کے لیے اردو الفاظ

(at)large

(at)large کے اردو معانی

اسم

  • آزاد
  • روک یا قید کے بغیر، آزاد
  • بھاگا ہوا
  • بے قید
  • پوری طرح
  • پوری تفصیلات کے ساتھ
  • ایک حصے کی بجائے سب کا منتخب کردہ
  • کھلا ہوا
  • مشرح
  • مفصل
  • على العموم
  • على الاطلاق

(at)large के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आज़ाद
  • रोक या क़ैद के बगै़र, आज़ाद
  • भागा हुआ
  • बेक़ैद
  • पूरी तरह
  • पूरी तफ़सीलात के साथ
  • एक हिस्से की बजाय सब का मुंतख़ब करदा
  • खुला हुआ
  • मुशर्रेह
  • मुफ़स्सिल
  • अली अलामोम
  • अली उल-इत्लाक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے ((at)large)

نام

ای-میل

تبصرہ

(at)large

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone