تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"assiduity" کے متعقلہ نتائج

assiduity

کام پر مستقل یا گہری توجہ،انہماک، استقلال۔.

عَصْرِیَت

عصری ہونے کی حالت یا کیفیت، جدیدیت، زمانیت

آشُورِیات

آشور سے متعلق تہذیبی ، تاریخی اور جغرافیائی امور کا علم

اَشْعَرِیَّت

اشاعرہ (رک) کا مسلک ؛ امام اشعری کی پیروی .

عَشِیرَت

اہلِ خانہ ، کن٘بہ ، خاندان ؛ قبیلہ.

آثارات

آثار جس کی یہ جمع الجمع (اردو) ہے

اَسارْتھ

غریب، مفلس، ناچیز، حقیر

اَثَرِیّات

اثری نمبر ۲ (رک) کی جمع ۔

عَصْرِیِّت

آثارِیَت

(فلسفہ) وہ نظریہ ہے، جس میں صوری مواد علم ایک مظہر یا اثر ہے، یعنی کوئی ایسی شے، جو ازروئے موضوع و معروض دونوں طرح سے مقید اور مشروط ہے

عَصِیرات

عصیر(رک) کی جمع، عرقیات.

عَشَرِیَّت

دہائی کی صفت سے موصوف ہونا.

آثارِیات

آثار قدیمہ کا علم یا اس سے متعلق امور، قدیم چیزوں کا علم، علم آثار قدیمہ

اَشْراط

شرط کی جمع، کمینے لوگ، شَرَط کی جمع، نشانیاں جن سے انسان یا حیوان پہچانے جائیں

عَشَرات

دہائیاں جو نو ہیں، یعنی دس، بیس، تیس، چالیس، پچاس، ساٹھ، ستّر، اسّی اور نوے

assiduity کے لیے اردو الفاظ

assiduity

ˌæs.ɪˈdʒuː.ə.ti

assiduity کے اردو معانی

اسم

  • انہماک
  • منہمک ہونے کا وصف
  • کسی کاروبار یا مشغولیت میں مسلسل یا تن دہی کے ساتھ لگے رہنے کا عمل
  • تن دہی
  • ریاضت
  • محنت
  • فکر پیہم
  • عزم یا بالجزم
  • دھیان
  • لگن
  • محنت مشقت
  • پتے ماری

assiduity के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • इंहिमाक
  • मुंहमिक होने का वस्फ़
  • किसी कारोबार या मशग़ूलियत में मुसलसल या तन-दही के साथ लगे रहने का 'अमल
  • तन-दही
  • रियाज़त
  • मेहनत
  • फ़िक्र-पैहम
  • 'अज़्म या बिल-जज़्म
  • ध्यान
  • लगन
  • मेहनत-मशक़्क़त
  • पत्ते-मारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (assiduity)

نام

ای-میل

تبصرہ

assiduity

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone