تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ask" کے متعقلہ نتائج
ask کے لیے اردو الفاظ
ask کے اردو معانی
فعل متعدی
- پوچھنا
- کہنا
- گزارش کرنا
- التماس کرنا
- حاصل کرنے کے لیے لفظاً کہنا
- درخواست کرنا (شخص مذکور سے پہلے of لگاتے ہیں)
- چاہنا
- توقع کرنا یا ادعا کرنا
- مطالبہ کرنا
- استفسار کرنا
- پرسش کرنا
- دریافت کرنا
- سوال کرنا
- کسی کے بارے میں معلوم کرنا
- آگاہی کے لیے پوچھنا (جیسے کوئی راستہ پوچھنا)
- مدعو کرنا
فعل لازم
- عرض کرنا
- آرزو مند ہونا (شے سے پہلے for لگاتے ہیں)
- التجا کے ذریعے معلوم کرنا یا طلب کرنا (عموماً بعد میں after آتا ہے
ask के देवनागरी में उर्दू अर्थ
सकर्मक क्रिया
- पूछना
- कहना
- गुज़ारिश करना
- इल्तिमास करना
- हासिल करने के लिए लफ़्ज़न कहना
- दरख़्वास्त करना (शख़्स मज़कूर से पहले of लगाते हैं)
- चाहना
- तवक़्क़ो' करना या इद्दि'आ करना
- मुतालबा करना
- इस्तिफ़सार करना
- पुर्सिश करना
- दरियाफ़्त करना
- सवाल करना
- किसी के बारे में मा'लूम करना
- आगाही के लिए पूछना (जैसे कोई रास्ता पूछना)
- मद'ऊ करना
अकर्मक क्रिया
- 'अर्ज़ करना
- आर्ज़ूमंद होना (शय से पहले for लगाते हैं)
- इल्तिजा के ज़री'ए मा'लूम करना या तलब करना ('उमूमन बाद में after आता है)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اَسْکات
جہاز کی طنابوں کے آس پاس لپٹی ہوئی رسیاں جو سیڑھی کے ڈنڈوں کاکام دیتی ہیں، جہاز پر چڑھنے اترنے کے لیے رسی کی سیڑھی
آسْكَتی گِرا كُنْویں میں كَہے اَبھی كَون اُٹھے
(طنزاً) سست اور كاہل آدمی كو ملامت كرنے كے موقع پر مستعمل
اَشْک شور
(لفظاً) نمکین آنسو ، (مراداً) موٹے موٹے اور مسلسل بہنے والے آنسو جو سوزش کے حالت میں بہتے ہیں ، فراق کے آنسو .
اِسْکَنْدَری
مقدونیہ (یونان) کا تیسرا بادشاہ اور فلسفی (فاتح اعظم کے لقب سے مشہور (۳۵۶ تا ۳۸۹ ق م) قصص و روایات میں آئینے کا موجد، آب حیات کی جستجو میں بحر ظلمات تک پہنچا اور ناکام رہا بر صغیر کو فتح کرکے اپنے سپہ سالار سلوکس کو نائب بنایا اور واپس چلا گیا، مشہور فلسفی ارسطو اس کا استاد، مشیر اور وزیر تھا)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ask)
ask
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔