تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"aqueous" کے متعقلہ نتائج
aqueous کے لیے اردو الفاظ
aqueous کے اردو معانی
صفت
- آب دار
- مائی
- آبی
- آبگیں
- پانی کا
- پانی جیسا
- پانی لیے ہوئے
- آبی (چٹانیں)
- ایسی چٹانوں کو کہتے ہیں جو پانی کے لائے ہوئے مادے سے بنتی ہیں
- مرطوب
aqueous के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- आब-दार
- माई
- आबी
- आबगीं
- पानी का
- पानी जैसा
- पानी लिए हुए
- आबी (चट्टानें)
- ऐसी चट्टानों को कहते हैं जो पानी के लाए हुए माद्दे से बनती हैं
- मर्तूब
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عَقْص
بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل پھر سبب خفیف ہو تو اسکے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اوّل کو ساقط کرنا .
اَقْساط
کسی چیز کے مساوی یا غیر مساوی حصے، خصوصاً واجب الادا رقم کے ٹکڑے جوعموماً معینہ وقفے کے ساتھ رفتہ رفتہ یا ایک مدت مقررہ میں ادا کئے جائیں
عقص
بٹنا، لپیٹنا (عروض) زحافات مرکب ملقبہ میں سے ایک زحاف، یہ نقص اور عضب کے اجتماع کا نام ہے اور صدر و ابتدا کے واسطے مخصوص ہے، جس رکن میں پہلے وتد مجموع پھر سبب ثقیل، پھر سبب خفیف ہو تو اس کے حرف پنجم کو ساکن کرنا اور حرف ہفتم و اول کو ساقط کرنا
اَڑْسَٹْھواں
اَڑسٹھ کی عددی نسبت ظاہر کرنے کے لئےاَڑسٹھواں حصّہ، ساٹھ اور آٹھ کا مجموعہ، جو ترتیب میں سڑسٹھویں کے بعد ہو
اَقاصِی
جو لوگ کسی اعتبار سے بلند مرتبے کے مالک ہوں یا معاشرے میں اونچا مقام رکھتے ہوں، اعاظم، اکابر (عموماً 'ادانی'ساتھ)
اَڑُوسا
ایک بوٹی جس کا گرہ دار پودا اونچا پھول سفید اور پتے آم کے پتوں سے مشابہ ہوتے ہیں (عموماً دوا میں مستعمل)، ایک قسم کا پودا جو ملا بار میں پیدا ہوتا ہے اور دوائیوں میں کام آتا ہے
اُڑَسْنا
کسی تنگ جگہ یا کسی ہوئی چیز میں کسی چیز کو موڑ کر یا دبا کر گھسانا ، ٹھونسنا ، کھونسنا ؛ اٹکانا ، پھنسانا.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (aqueous)
aqueous
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔