تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"apsis" کے متعقلہ نتائج

apsis

ان دو نقطوں میں سے کوئی-جہاںسیارہ اس جسم سے جس کے گرد وہ گھوم رہا ہے، قریب ترین یا بعید ترین فاصلے پر ہو، اوج و حضیض۔.

اَفْسوس

غم، رنج، صدمہ

اَفْسوسی

رک : افسوس.

اَفسوس کَرنا

bewail, bemoan, grieve, sorrow, repent, express sorrow or pity, condole, commiserate

اَفْسوس آنا

(کوئی بات سن کے یا سوچ کے) رنج ہونا ، صدمہ ہونا ، دل کڑھنا.

اَپْسیں

آپ سے، خود، آپ

اَپْسے

اپنے آپ کو .

افسوس دل گڑھے میں چکی کا پاٹ گلے میں

یعنی عشق میں مبتلا ہیں، کسی کےعاشق زار ہیں

اَفْسوس کھانا

رنجیدہ ہونا، ملول ہونا، دل کڑھانا

اَفْسوس ناک

افسوس سے بھرا ہوا، قابلِ افسوس، قابلِ تاسف، لائقِ افسوس

اَفْسوس ظاہِر کَرنا

افسوس بیان کرنا، رنج و غم کا اظہار کرنا

اَفْسوس کا ہاتھ مَلْنا

افسوس کرنا، ملول ہونا، پچھتانا

افسوس دل گڑھے میں

کسی چیز کو دیکھ دیکھ کے دل للچائے لیکن بس نہ چلے، خواہش کی عدم تکمیلیت

افسوس دل گَڈّھے میں

اَنفاسُ الصّادِقَہ

(تصوف) نیت خالص جو ریا سے پاک ہو

apsis کے لیے اردو الفاظ

apsis

apsis کے اردو معانی

اسم

  • (فن تعمیر) محرابی طاق
  • تاج
  • جھروکا
  • نیم قوسی یا کثیرالاضلاع طاق
  • (فلکیات) کسی سیارے یا جرم سماوی کے مدار میں ان دو مقامات میں سے کوئی ایک مقام جو مرکز کشش سے اس کے زیادہ اور کم سے کم فاصلے کی نشان دہی کرتے ہیں
  • اوج یا حضیض

apsis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़न्न-ए-ता'मीर) मेहराबी-ताक़
  • ताज
  • झरोका
  • नीम क़ौसी या कसीर-उल-अज़्ला' ताक़
  • (फ़लकियात) किसी सय्यारे या जिर्म-ए-समावी के मदार में उन दो मक़ामात में से कोई एक मक़ाम जो मर्कज़-ए-कशिश से उस के ज़्यादा और कम से कम फ़ासले की निशानदेही करते हैं
  • औज या हज़ीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (apsis)

نام

ای-میل

تبصرہ

apsis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone