تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"appear" کے متعقلہ نتائج

appear

دِکْھنا

اَپار

بہت زیادہ ، بے حد و شما، لامحدود

اَپَڑْھ

ان پڑھ

آپاڑ

چرچٹا

اِپار

(نباتیات) تیز خوشبو کی پتیوں کا ایک پودا ، پہاڑی پودینہ (مسالے اور دوا میں مستعمل)

apery

بوزنی رویہ یا نقالی

appearance

دَرْشَن

apiary

مصنوعی چھتا، مگس خانہ جہاں شہد کی مکھیاں پالی جائیں۔.

عَفار

ایک قسم کا درخت جو آسانی سے جلتا ہے، اس لیے اس کی شاخوں سے چقمانق کا کام لیا جاتا ہے.

اَپھار

بد ہضمی یا جس ریاح وغیرہ سے انسان یا حیوان کا پیٹ پھولنے کی کیفیت، نفخ کی بیماری، استعادۃً

اَپاری

رک : اَپار.

اَپارا

رک : آپار.

apiarian

نَحل پَروَری

اَپُوْر

نامکمل، ناقص، ادھورا

اَپَھرْ

اپھرنے کی کیفیت پھولنا، سوجنا

appear کے لیے اردو الفاظ

appear

əˈpɪər

appear کے اردو معانی

فعل لازم

  • نظر آنا
  • آنکھ کو دکھائی دینے لگنا
  • نگاہ میں آنا
  • کسی کے روبرو آنا ( ہو جانا)
  • نمایاں ہونا
  • عامۃ الناس کے سامنے آنا
  • ثبوت کے ذریعے واضح ہونا یا کر دینا
  • دکھائی دینا
  • کی طرح نظر آنا
  • شائع ہونا
  • چھپنا
  • عیاں ہونا
  • پیش ہونا
  • حاضر ہونا
  • شریک ہونا

appear के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • नज़र आना
  • आँख को दिखाई देने लगना
  • निगाह में आना
  • किसी के रूबरू आना ( हो जाना)
  • नुमायाँ होना
  • 'आम्मतुन्नास के सामने आना
  • सुबूत के ज़री'ए वाज़ेह होना या कर देना
  • दिखाई देना
  • की तरह नज़र आना
  • शाए' होना
  • छपना
  • 'अयाँ होना
  • पेश होना
  • हाज़िर होना
  • शरीक होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (appear)

نام

ای-میل

تبصرہ

appear

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone