تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"apostle" کے متعقلہ نتائج
apostle کے لیے اردو الفاظ
apostle کے اردو معانی
اسم
- رسول
- حواری
- حضرت عیسیٰ کے ان بارہ حواریوں میں سے ایک جن کو ارشاد ربانی کی تبلیغ کے لیے نامزد کیا گیا تھا
- اسی قسم کے مشن والا کوئی شخص
- وسیع پیمانے پر اخلاقی اصلاح کرنے یا نئے اصولوں کا داعی
- بعض فرقوں میں یہ ایک اعلیٰ مذہبی منصب ہے
- مارمن کی بارہ رکنی انتظامیہ کارکن
- عیسائیت کا مبلغ
apostle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रसूल
- हवारी
- हज़रत 'ईसा के उन बारह हवारियों में से एक जिन को इरशाद-ए-रब्बानी की तब्लीग़ के लिए नाम-ज़द किया गया था
- उसी क़िस्म के मिशन वाला कोई शख़्स
- वसी' पैमाने पर अख़्लाक़ी इस्लाह करने या नए उसूलों का दा'ई
- बा'ज़ फ़िर्क़ों में ये एक आ'ला मज़हबी मंसब है
- मॉर्मन की बारह रुक्नी इंतिज़ामिया कार्कुन
- 'ईसाइय्यत का मुबल्लिग़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (apostle)
apostle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔