تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"anticlimax" کے متعقلہ نتائج
anticlimax کے لیے اردو الفاظ
anticlimax کے اردو معانی
اسم
- ضد عروج
- تنزل
- پستی
- حضیض
- کوئی کلام یا اقتباس (تحریری یا زبانی) جس میں خیالات عروج پر پہنچنے کے بعد کسی کم اہم اور کم اثر بات پر جا ختم ہوتے ہیں
- صنعت قہقری
- کلائیمکس یعنی عروج کے برعکس
- اہم سے غیر اہم کی جانب اچانک مراجعت
- عروج سے زوال کی طرف مراجعت
anticlimax के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ज़िद्द-ए-'उरूज
- तनज़्ज़ुल
- पस्ती
- हज़ीज़
- कोई कलाम या इक़्तिबास (तहरीरी या ज़बानी) जिस में ख़यालात 'उरूज पर पहुँचने के बा'द किसी कम अहम और कम असर बात पर जा ख़त्म होते हैं
- सन'अत-ए-क़हक़री
- क्लाइमेक्स या'नी 'उरूज के बर-'अक्स
- अहम से ग़ैर अहम की जानिब अचानक मुराज'अत
- 'उरूज से ज़वाल की तरफ़ मुराज'अत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (anticlimax)
anticlimax
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔