تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"allergy" کے متعقلہ نتائج

allergy

طب: طبعی خاصیت جو بعض اشیا مثل خوراک، گل زیرہ، روئیں یا خاک کے ذرات کا مضراثر قبول کرتی ہے، زبر حسی۔.

اَلَرْجی

کسی شے کے استعمال یا کسی خاص حالت سے ناسازگار اثر لینے کی کیفیت، بہت زیادہ حساس ہونے کی صلاحیت، زود حسیت (جو ایک اعصابی بیماری ہے)

allergy کے لیے اردو الفاظ

allergy

ˈæl.ə.dʒi

allergy کے اردو معانی

اسم

  • الرجی
  • خارش
  • بعض چیزوں مثلاً خوراک، زر گل، ادویات یا گرمی سردی سے جو عام لوگوں کے لیے بے ضرر ہوتی ہیں، احساس میں شدت کا پیدا ہو جانا
  • کائی بخار
  • پتی اور دمہ وغیرہ الرجی کی عام شکلیں ہیں

allergy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • एलर्जी
  • ख़ारिश
  • बा'ज़ चीज़ों मस्लन ख़ुराक, ज़र-ए-गुल, अदवियात या गर्मी सर्दी से जो 'आम लोगों के लिए बे-ज़रर होती हैं, एहसास में शिद्दत का पैदा हो जाना
  • काई-बुख़ार
  • पित्ती और दम्मा वग़ैरा एलर्जी की 'आम शक्लें हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

allergy

طب: طبعی خاصیت جو بعض اشیا مثل خوراک، گل زیرہ، روئیں یا خاک کے ذرات کا مضراثر قبول کرتی ہے، زبر حسی۔.

اَلَرْجی

کسی شے کے استعمال یا کسی خاص حالت سے ناسازگار اثر لینے کی کیفیت، بہت زیادہ حساس ہونے کی صلاحیت، زود حسیت (جو ایک اعصابی بیماری ہے)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (allergy)

نام

ای-میل

تبصرہ

allergy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone