تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alee" کے متعقلہ نتائج

alee

(جَہاز رانی) جَہاز کی ہَوا سے مَحفُوظ سِمَّت

عَلی

بلند، سب سے بالا، اعلیٰ

اَلی

ایک کیڑا جو مرطوب مقامات میں پیدا ہوتا اور پودوں کی پتیوں اور پھلیوں وغیرہ کو چاٹ جاتا ہے

اَلّی

کدو، گھیا

عالی

اونچا، بلند، برتر (درجہ شان و شوکت، قدر و قیمت وغیرہ میں)

آلی

آلا (تازہ، ہرا)کی تانیث: کچی، خام ، تازی ، ترکیب میں مستعمل

اَعالی

بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)

عائلِی

خاندان سے متعلق، خاندانی، نسلی

عِلّی

عِلّت (رک) سے منسوب ،سبب کا .

اِلّے

رک : اِلاّ (۳) .

اِلّی

(جوا ) لڑکوں کا ایک کھیل جس میں کچھ کوڑیاں لے کر تین یا چار لڑ کے ایک دائرے میں پھینکتے ہیں (ایک لڑکا پھینکتا ہے باقی لڑ کے اپنی مٹھی میں ہار جیت والی رقم مخفی رکھتے ہیں جو پھینکنے والا جیتتا ہے اسے وہ رقم مل جاتی ہے )

عَیلَہ

संन्यास, फ़क़ीरी।।

اِلَیہ

اس کی طرف، جس کی طرف، جس کے نام

عَلَیہ

اس پر ، اکثر ترکیب میں مستعمل ، جیسے مدّعا علیہ ، معطوف علیہ ، متعمد علیہ ، رحمتُہ اللہ علیہ .

آلے

(قدیم) اعلیٰ کی جمع اورمغیرہ حالت

alee کے لیے اردو الفاظ

alee

alee کے اردو معانی

فعل متعلق

  • (جَہاز رانی) جَہاز کی ہَوا سے مَحفُوظ سِمَّت

alee के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • (जहाज़रानी) जहाज़ की हूआ से महफ़ूओज़ सुमित

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alee)

نام

ای-میل

تبصرہ

alee

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone