تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"alcalde" کے متعقلہ نتائج

alcalde

اسپین ، پر تگال یا لاطینی امریکا کے کسی شہر کا منصف یا حاکم بلدیہ [اصلاًع، القاضی، رک : CADI ].

اَلکالی

سوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلا تا اور گلاتا ہے گھٹے تیزابوں کو متعادل کرتا ہے اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماََ صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)

القلی

سوڈے چونے اور پوٹاس وغیرہ کا ایک کیمیاوی مرکب جو تیزاب کی طرح جلا تا اور گلاتا ہے کھٹے تیزابوں کو متعادل کرتا ہے اور نباتی رنگوں کو بدل دیتا ہے (عموماََ صابن سازی اور ادویہ میں مستعمل)

اَلَلّے تَلَلّے

فضول خرچی، اندھا دھند یا جی کھول کر خرچ، بے دریغ مصارف، مجازاََ: عیش و آرام کی زندگی

اَلَلّے تَلَلّے کا

وافر ، کثیر مقدار یا تعداد میں .

باہَر مِیاں اَلَلّے تَلَلّے، گَھر میں چُوہے قَلابازِیاں کھائیں

فضول خرچ اور ظاہری نمود والے ہیں

اَلَلّے تَلَلّے کی

رک : اللے تللے کا جس کی یہ تانیث ہے.

اَلَلّے تَلَلّے بَہْنا

عیش ہونا ، بے فکری سے دریغ خرچ ہونا.

باہَر مِیاں اَلَلّے تَلَلّے، گَھر میں چُوہے پکیں

باہَر مِیاں اَلَلّے تَلَلّے، گَھر میں قَلابازِیاں کھائیں

اَلَلّے تَلَلّے اُڑانا

عیش کرنا ، بے فکری سے ، جی کھول کر خرچ کرنا .

مِلْحِ اَلقَلی

(طب) کھانے کا سوڈا، میٹھا سوڈا، کھار نمک

alkaloid

نائٹروجن آمیز نامیاتی مرکّبات میں سے کوئی جن میں سے بعض دواءً مستعمل ہیں جیسے مارفین ، کونین۔.

arcade

رُوَاق

escalade

مورچہ بند دیواروں پر سیڑھی کی مددسے چڑھنا، خصوصاً فوجی حملے میں۔.

alcalde کے لیے اردو الفاظ

alcalde

alcalde کے اردو معانی

اسم

  • ہسپانیہ، پرتگال، جنوب مغربی ریاستہائے متحدہ امریکہ میں عدالتی اور انتظامی ہر دو اختیارات کا حامل رئیس بلدیہ (میئر)

alcalde के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • हस्पानिया, पुर्तगाल, जुनूब मग़रिबी रियासतहाए मुत्तहिदा अमरीका में 'अदालती और इंतिज़ामी हर दो इख़्तियारात का हामिल रईस-ए-बल्दिया (मेयर)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (alcalde)

نام

ای-میل

تبصرہ

alcalde

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone