تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"acid" کے متعقلہ نتائج
acid کے لیے اردو الفاظ
acid کے اردو معانی
اسم، صفت
- تیزابی
- ایسڈ
- تیز، تلخ یا کسیلے ذائقے والا
- نا_شیریں
- غیر_قلوی
- مزاج یا اطوار_و_عادات میں ترش
- ترش_رو
- تیز_مزاج
- وہ جس میں حد سے زیادہ تیزابی ارتکاز ہو
- (کیمیا) تیزاب
- ترشہ
- حمض
- ایک مرکب جس میں بنیادی جز ہائیڈروجن اور جس کا ذائقہ ترش ہوتا ہے، نیلے نباتاتی رنگوں کو سرخ کر دیتا ہے، الکلی کو بے_تاثیر_و_معتدل بنا دیتا ہے اور اپنے اساس سے مل کر نمک بناتا ہے
- کوئی ترش شے
- ترشی
- املی
- کھٹائی
- مجازاً کوئی شے جس میں تلخی ہو یا جو بد طبع یا بد فطرت ہو
- عام بول چال میں خیال آور نشہ کی گولی ایل ایس ڈی 25 کو بھی کہتے ہیں
acid के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- तेज़ाबी
- एसिड
- तेज़, तल्ख़ या कसीले ज़ाइक़े वाला
- ना-शीरीं
- ग़ैर-क़िल्वी
- मिज़ाज या अत्वार-ओ-'आदात में तुर्श
- तुर्श-रू
- तेज़-मिज़ाज
- वो जिस में हद से ज़्यादा तेज़ाबी इर्तिकाज़ हो
- (कीमिया) तेज़ाब
- तुर्शा
- हम्ज़
- एक मुरक्कब जिस में बुनियादी जुज़ हाइड्रोजन और जिस का ज़ाइक़ा तुर्श होता है, नीले नबाताती रंगों को सुर्ख़ कर देता है, अलक़ली को बे-तासीर-ओ-मो'तदिल बना देता है और अपने असास से मिल कर नमक बनाता है
- कोई तुर्श शय
- तुर्शी
- इमली
- खटाई
- मजाज़न कोई शय जिस में तल्ख़ी हो या जो बद तबा' या बद फ़ितरत हो
- 'आम बोल चाल में ख़याल आवर नशा की गोली एल एस डी 25 को भी कहते हैं
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (acid)
acid
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔