تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"academy" کے متعقلہ نتائج

academy

اِدارَہ

اَکَرْمی

برا کام کرنے والا، پاپی، خطا کار

عکرمہ

a pigeon, a dove

اَخْرَمی

اخرم سے منسوب

اَکَرْما

بیکار، نکما، ناکاراہ

اَکْرَم

جو بخشش یا مہربانی کرنے کا بہت عادی ہو، فیاض

اَقْدَم

قدیم تر، (مراد) اول، پہلا

اَکارِم

‘अक्रम' का बहु., पूज्य व्यक्ति, श्रेष्ठ जन।।

اَخْرَم

شانے کی ہڈی کا وہ ابھار جو مونڈھے کی بلندی بناتا ہے، کندھے کی ہڈی کا چھوٹا ابھار

اَقْدام

متعدد قدم، کئی سارے پاؤں، کئی پاؤں

حُضُورِ اَکْرَم

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے تعظیمی کلمہ

سَمْتُ الْاَقدام

(ہیئت) فلک کا وہ نقطہ جو مشاہدہ کرنے والے کے پاؤں کی سیدھ میں ہو، پانو کے نیچے کی سمت (سمت الراس کی ضد)

نَبِی اَکرَم

بہت کرم کرنے والا نبی ؛ (مراداً) حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم ۔

رَسُولِ اَکْرَم

نہایت کریم اور مہربان میغمبر، مراد : حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وسلّم.

academy کے لیے اردو الفاظ

academy

əˈkæd.ə.mi

academy کے اردو معانی

اسم

  • اکادمی
  • اکیڈمی
  • مَدْرَسَہ
  • بَیتُ الْعُلوم
  • دارُ الْفُنُون
  • وہ مدرسہ جس کی حیثیت ابتدائی اسکول سے بڑی اور کالج سے کم ہو
  • اعلیٰ تعلیم کی درسگاہ
  • کوئی اسکول یا کالج جس میں بنیادی طور پر عسکری مضامین پڑھائے جاتے ہوں لیکن جہاں انڈر گریجویٹ کو بھی تعلیم دی جائے اور سندیاب ہونے کے بعد انہیں افسر شمار کیا جائے تاکہ وہ مسلح افواج میں شامل ہو سکیں
  • ادب، سائنس یا آرٹ کو فروغ دینے والی انجمن جو سرکاری یا غیر سرکاری طور پر قائم کی جائے اورجس کے ارکان کو رکن اکادمی یا جامعی کہا جاتا ہے
  • وہ مکتب فلسفہ جسے یونانی فلسفی افلاطون نے قائم کیا تھا

academy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • अकादमी
  • अकैडमी
  • मदरसा
  • बैतुल-'उलूम
  • दार-उल-फ़ुनून
  • वो मदरसा जिस की हैसियत इब्तिदाई स्कूल से बड़ी और कॉलिज से कम हो
  • आ'ला ता'लीम की दर्स-गाह
  • कोई स्कूल या कॉलिज जिस में बुनियादी तौर पर 'अस्करी मज़ामीन पढ़ाए जाते हों लेकिन जहाँ अंडर ग्रैजूएट को भी ता'लीम दी जाए और सनद-याब होने के बा'द उन्हें अफ़्सर शुमार किया जाए ताकि वो मुसल्लह अफ़वाज में शामिल हो सकें
  • अदब, साईंस या आर्ट को फ़रोग़ देने वाली अंजुमन जो सरकारी या ग़ैर सरकारी तौर पर क़ाइम की जाए और जिस के अर्कान को रुक्न अकादमी या जाम'ई कहा जाता है
  • वो मकतब-ए-फ़लसफ़ा जिसे यूनानी फ़लसफ़ी अफ़लातून ने क़ाइम किया था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (academy)

نام

ای-میل

تبصرہ

academy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone