تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"absolution" کے متعقلہ نتائج
absolution کے لیے اردو الفاظ
absolution کے اردو معانی
اسم
- عَفْو
- دَرْگُزَر
- خَطا بَخْشی
- چُھٹْکارا
- نَجابَت
- مَغْفِرَت
- خَلاصِی
- کسی جرم یا ذمہ داری سے باضابطہ مَخْلَصی
- کلیسا کی جانب سے گناہوں کی معافی
- برأت
- بریت
- معاف کرنے یا بری الذمہ قرار دینے کا عمل
- بری ہو جانے کی حالت
- معافی (کسی گناہ یا اس کی سزا سے)
- معافی کو ظاہر کرنے کا قاعدہ نیز استغفار کے لیے کی جانے والی دعا کی ایک صورت (جیسے مردے کو دفن کرتے وقت خصوصاً رومن کیتھولک عیسائیوں کا معمول ہے)
absolution के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- 'अफ़्व
- दरगुज़र
- ख़ता-बख़्शी
- छुटकारा
- नजाबत
- मग़्फ़िरत
- ख़लासी
- किसी जुर्म या ज़िम्मेदारी से बा-ज़ाब्ता मख़लिसी
- कलीसा की जानिब से गुनाहों की म'आफ़ी
- बराअत
- बरिय्यत
- म'आफ़ करने या बरीउज़्ज़िम्मा क़रार देने का 'अमल
- बरी हो जाने की हालत
- म'आफ़ी (किसी गुनाह या उस की सज़ा से)
- म'आफ़ी को ज़ाहिर करने का क़ा'इदा नीज़ इस्तिग़फ़ार के लिए की जाने वाली दु'आ की एक सूरत (जैसे मुर्दे को दफ़्न करते वक़्त ख़ुसूसन रोमन कैथोलिक 'ईसाइयों का मा'मूल है)
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (absolution)
absolution
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔