تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"abort" کے متعقلہ نتائج
abort کے لیے اردو الفاظ
abort کے اردو معانی
فعل
- حمل گرنا
- اسقاط حمل ہونا
- وقت سےپہلے جنین کو جنم دینا یا رحم سے خارج کر دینا
- نا مکمل یا ابتدائی حالت میں ظاہر ہونا
- ساقط کرنا / ہونا
- پیٹ گِرانا
- جہاز، خلائی گاڑی وغیرہ کے کسی عمل، فعل یا کام کو مختصر، ختم یا ساقط کر دینا (خصوصاً آلات کی خرابی کے باعث)
اسم
- کوئی ہوائی جہاز یا خلائی گاڑی جس کا عمل ساقط ہو جائے
- ساقط ہو جانے کا عمل یا وقوعہ
abort के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया
- हमल गिरना
- इस्क़ात-ए-हमल होना
- वक़्त से पहले जनीन को जन्म देना या रहम से ख़ारिज कर देना
- ना-मुकम्मल या इब्तिदाई हालत में ज़ाहिर होना
- साक़ित करना / होना
- पेट गिराना
- जहाज़, ख़लाई गाड़ी वग़ैरा के किसी 'अमल, फे़'ल या काम को मुख़्तसर, ख़त्म या साक़ित कर देना (ख़ुसूसन आलात की ख़राबी के बा'इस
संज्ञा
- कोई हवाई जहाज़ या ख़लाई गाड़ी जिस का 'अमल साक़ित हो जाए
- साक़ित हो जाने का 'अमल या वुक़ू'आ
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عِبارَت
(زبانی یا تحریری) بیان، مضمون، تحریر، اسلوب (معنی یا مفہوم کے مقابل)، املا، تسوید، تحریر، متن، مضمون
عِبادات
غلامی، بندگی، (اصطلاحاً) خدا کی پرستش خصوصاً مذہبی ارکان جو خدا کی اطاعت اور پرستش کے لیے ادا کیے جائیں
اِبْرَۃُ الخُزام
(جراحی) خلال نما سوئی جس کے ذریعے جلد میں ڈورے پروکر زخم کو تازہ رکھتے ہیں (عموماً یہ عمل علاج دیوانگی میں اخراج مادہ فاسد کے لئے گُدّی پرکیا جاتا ہے) ، (انگ) سیٹن نیڈل Seton needle .
اَبْرِ تیْغ
ہلکی نیلگوں یا دخانی رنگ کی چمکیلی دھوپ چھاؤں یا لہریں جو تلوار، خنجر وغیرہ کے پھل، ڈھال کی سطح، بندوق کی نال یا دوسرے فولادی اسلحہ پر صیقل سے پیدا ہوں، جوہر
عِباداتِ شاقَّہ
سخت عبادات، دشوار عبادات، ایسی عبادتیں جن کی انجام دہی میں مشقت اٹھانی پڑتی ہے جیسے گرمیوں کے روزے اور قیام فی اللیل وغیرہ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (abort)
abort
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔