تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ablaut" کے متعقلہ نتائج

ablaut

لسانیات و قواعد: لفظ کے مختلف صیغوں میں حرفِ علت کا تبدّل:

اَبْلُوج

دو مرتبہ صاف کیا ہوا شکر یا قند جو بہت عمدہ اور شفاف ہوتا ہے، دوبارہ صاف کیا ہوا قند، قند مکرر، قند سفید، مصری

اَبلُوچ

قند سفید، مصری

آبْلَہ

انگور کے دانے بلبلے کی طرح جِلد کا ابھار (مواد یا گرم پانی بھر جانے کے باعث) چھالا، پھپھولا

اَبْلَہی

حماقت، بیوقوفی، سیدھا پن، نادانی، سادگی، احمق پن

اَبْلائی

کمزوری، ناتوانی، نزاکت

اَبْلا

عورت ، استری .

اَبْلَہ

بیوقوف، احمق، سادہ لوح، بھولابھالا، نادان

اَبْلَقا

لوے کے برابر اور مینا سے مشابہ ایک خوش آواز چڑیا، جس کے پر سیاہ یا بھورے ہوتے ہیں اور پوٹا سفید، (لاطینی : Linnaeus)

اَبْلاپا

کمزوری، ناتوانی، نازک اندامی، نازکی، کامنی پن، نسائیت

اَبَھاؤ

extinction, annihilation

آبْلَئی

آبلے سے منسوب ، جس میں چھالے سے پڑے ہوں.

ایکلَوتا

इकलौता

آبْلَہ پا

وہ شخص جس کے پیر میں چھالے پڑ گئے ہوں

اَبْیات

اشعار، دو دو ہم قافیہ مصرعے

ablaut کے لیے اردو الفاظ

ablaut

ablaut کے اردو معانی

اسم

  • (لسانیات) صوتی تحریف
  • ابلات
  • ہند یوروپی زبانوں میں کسی لفظ میں موجود حرف علت کا کسی اور حرف علت سے بدل کر مفہوم یا استعمال میں تبدیلی پیدا کر دینا جیسے bind, band, bound, bond بالخصوص استعمال، مفہوم اور زمانے کے فرق کو ظاہر کرنے کے لیے کسی ایک حرف علت کی تبدیلی جیسےsink, sank, sunk میں ed کے اضافہ کے بجائے حروف کی تبدیلی
  • مصوتے کی تبدیلی

ablaut के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (लिसानियात) साैती-तहरीफ़
  • अबलात
  • हिंद योरोपी ज़बानों में किसी लफ़्ज़ में मौजूद हर्फ़-ए-'इल्लत का किसी और हर्फ़-ए-'इल्लत से बदल कर मफ़हूम या इस्ते'माल में तब्दीली पैदा कर देना जैसे bind, band, bound, bond बिल-ख़ुसूस इस्ते'माल, मफ़हूम और ज़माने के फ़र्क़ को ज़ाहिर करने के लिए किसी एक हर्फ़-ए-'इल्लत की तब्दीली जैसे sink, sank, sunk में ed के इज़ाफ़ा के बजाए हुरूफ़ की तब्दीली
  • मुसव्विते की तब्दीली

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ablaut)

نام

ای-میل

تبصرہ

ablaut

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone