زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ
محفوظ شدہ الفاظ
کِھسیانی بِلّی کَھمبا نوچے
جسے غصہ آرہا ہو وہ دوسروں پر اپنی جھلاہٹ اتارتا ہے، بے بسی میں آدمی دوسروں پر غصہ اتارتا ہے، شرمندہ شخص دوسروں پر اپنی شرمندگی اتارتا ہے، کمزور کی جھنجھلاہٹ
چَمَنِسْتان
ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت
’’غذائیت‘‘ سے متعلق الفاظ
’’غذائیت‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
بَدَلِ ما یَتَحَلَّل
اس چیز کا عوض جو جسم میں تحلیل ہوجائے، جو چیز (غذا یا طاقت وغیرہ) نہ ملے یا زائل ہوجائے اس کا عوض
خُون کا چُورا
(غذائیت) ایک طریقہ جس میں خون کو تھوڑا گرم کر کے جمالیا جاتا ہے اور پھر مزید حرارت پہنچا کر مکمل طور پر خشک کرنے کے بعد پیس لیا جاتا ہے ۔ چورے میں پروٹین تمام حیوانی ذرائع سے حاصل کردہ اشیائے خوردنی سے زیادہ پایا جاتا ہے ، انگ : (Blood Meal) ۔
سات دھار ہو کَر نِکَلْنا
ہضم نہ ہونا اور دستوں کی صورت میں بہ کر نکل جانا، کھایا پیا پھوٹ پھوٹ کر نکلنا
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔