زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

دِید کے قابِل

دیکھنے کے لائق ، دیدنی

قابِلِ دِید

دیکھنے سے تعلق رکھنے والا، دیدنی

آٹھ بار نَو تیوہار

عیش و آرام کا شوق ایسا بڑھا ہوا ہے کہ زمانہ اور وقت اس کو کفایت نہیں کرنے دیتا

چَمَنِسْتان

ایسا باغ جہاں پھول کثرت سے ہوں، ایسی جگہ جہاں دور تک پھول ہی پھول اور سبزہ سبزہ نظر آئے، گلزار، گلستان، باغ، پھولوں کا قطعہ، سبز کھیت

عَوْرَت

بیوی، زوجہ، اہلیہ، گھر والی

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

مَن بھاوَن

جو دل کو اچھا معلوم ہو، جو دل کو بھلا لگے، دلچسپ، دل پسند، پسندیدہ، مرغوب خاطر

دادْرا

موسیقی میں ایک قسم کا چلتا نغمہ، ایک قسم کا گان، ایک تال

مَزدُور

اجرت پر محنت و مشقت کا کام کرنے والا، تجارت اور صنعت کے شعبوں میں جسمانی محنت کا کام کرنے والا، دوسروں کے کھیتوں میں اجرت پر کام کرنے والا، محنت فروش

خَیر اَنْدیش

وہ شخص جو کسی کی بھلائی چاہے، بہی خواہ، خیر خواہ، خیر سگال

دُودھ شَرِیک بَہَن

وہ بہنیں جو ایک ہی ماں کا دودھ پیے ہوں، ایسی بہنیں جو ایک ہی ماں سے اگرچہ نہ ہوں لیکن انھوں نے ایک ہی عورت کا دودھ پیا ہو تو وہ دودھ شریک بہن کہلاتی ہے، رضاعی بہن، کوکی

رِثائی

غم اور موت سے متعلق، ماتمی

ظَرْف

برتن

تِہائی

کسی چیز کے تین حصّوں میں سے ایک حصّہ، تیسرا حصّہ، ثُلث

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

قَہْر ڈھانا

کسی پر کوئی آفت لانا، ظلم کرنا، قہر توڑنا

چَلے نَہ جائے آنگَن ٹیڑھا

کام کا سلیقہ نہ ہونے کے سبب دوسرے کو الزام دینا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

ساحِر

جادوگر، ٹونے ٹوٹکے کرنے والا

کُڑمائی

شادی کا پیغام، شادی طے کرنا، رشتہ کرنا

’’روایات‘‘ سے متعلق الفاظ

’’روایات‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

آئِینَۂ سِکَنْدَر

وہ آئینہ جس کی ایجاد سکندر سے منسوب ہے

بِدِّیِا

علم و ہنر ، دانش .

بَغَل بِلائی

بغل کا پھوڑا ککرالی (روایتی طور پر مشہور ہے کہ یہ پھوڑا بلی کے چٹا دینے سے اچھا ہوجاتا ہے اس لئے یہ نام پڑا)

بُوڑھا چونڈا ہِلانا

(عورت کا) بڑھاپے میں جوانی کی طرح ناز نخرے دکھانا

حَدِیثِ عَزِیز

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مر حلے میں) کم از کم دو راویوں سے منقول ہو لیکن اسے متواتر یا مشہور احادیث کی طرح رواج عام حاصل نہ ہو.

حَدِیثِ مُتَواتِر

(حدیث) وہ حدیث جو (روایت کے ہر مرجع میں) کئی اسناد سے منقول ہو (اور راویوں کی تعداد ہر مرحلے میں اتنی رہے جن کا جھوٹ پر جمع ہونا عقلاً محال ہو) اور بہت قدیم زمانے سے اٹھایا گیا ہو

دُعاے حَیدَرِی

(روایتاً) حضرت علی سے منسوب ایک مخصوص دُعا.

سَقِیم

خراب ، بُرا

شاخِ سِدْرَہ

بیری کے اس درخت کی شاخ جو ساتویں آسمان پر ہے اور جس سے آگے کوئی فرشتہ نہیں جاسکتا

شَدّاد

قومِ عاد کے ایک بادشاہ کا نام جس نے خدائی کا دعویٰ کیا اور بہشت کے مقابلے میں ایک باغ تعمیر کرایا تھا جو باغ ارم کے نام سے مشہور ہے

موتی چُگانا

موتی کھلانا ، (روایت ہے کہ ہنس موتی کھاتا ہے)

نَغْزَک

عمدہ، خوب، لطیف چیز، نادر، نایاب مجازاً: آم (روایت کے مطابق محمود غزنوی جب ہندوستان میں آیا اور آم کھایا تو اسے بہت بھایا مگر نام (آنب) سن کر ہنسا اور کہا ’’سخت ستم ہے کہ ایسا لطیف میوہ اور نام میں یہ فحش اسے نغزک کہنا چاہیے کہ اسم بامسمٰے ہو‘‘ چنانچہ بعض فارسی کی کتابوں میں نغزک بعض میں انبہ لکھتے ہیں، حضرت امیر خسروؒ نے قران السعدین میں ہندوستان کے میووں کی تعریف کرتے ہوئے آم کے باب میں بھی چند اشعار لکھے ہیں جس میں اس لفظ کا استعمال کیا ہے

نَقْش سُلَیمان

حضرت سلیمانؑ سے منسوب مہر ، حضرت سلیمانؑ کی انگوٹھی میں نقش مہر کے عکس کا تعویذ ، ایک تعویذ جس کے باندھنے سے (روایتا ً) نہ جادو اثر کرتا ہے نہ دیو اور پری سے کوئی نقصان پہنچتا ہے ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone