’’دشنام‘‘ سے متعلق الفاظ
’’دشنام‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں
پِدَر سوخْتَہ
(دشنام) ولد الحرام ، حرامی ، جس کے باپ کا پتا نہ ہو.
چُدّو
(فحش، بازاری، دشنام) حرامزادی، قحبہ، زن بدکار، فاحشہ
چُڈّو
(فحش، بازاری، دشنام) حرام زادی، قحبہ، فاحشہ، چھنال
شَیطان کا سالا
(بطور دشنام) گمراہ ، بدکردار ، مردود ، جھوٹا شیطان کا سالا ،
لَنْڈ
(فحش، بازاری) مرد کا عضوِ تناسل، ذکر (بطور دشنام)
نُطْفَۂ نا تَحقِیق
(کنایتہ) ولدالزنا، حرام زادہ، حرامی
واہی ہو
(دشنام) لغو ہو، بیہودہ ہو، بے وقوف ہو، خبطی ہو، پاگل ہو (مخاطب سے اظہار ناراضگی کے لیے مستعمل)
کَسْبَن
(دشنام) فحاشہ، بدکارعورت، رنڈی، کسبی، قحبہ
یُوں تُوں کَرْنا
(کنایۃً) بدزبانی کرنا، ایسی تیسی کرنا، دشنام دینا، گالی گلوچ کرنا، اس طرح اس طرح کرنا، کوسا کاٹی کرنا، سراپنا، بد دعا دینا