زیادہ تلاش کیے گئے الفاظ

محفوظ شدہ الفاظ

آڑ

اَزْمان

زمانے، مدتیں

عَزْم

ارادہ، قصد، عہد

تَجْدِید

تازگی، ایجاد، اختراع، نئے سرے سے کوئی کام کرنا نیا کرنا

اِعْتِماد

۱. یقین

سَماعَت

۳. حاکم کا کسی مقدمے کی کارروائی سُننا ، مقدمہ زیر سماعت ہونا.

مَنصُوبَہ

۲۔ شطرنج کی ساتویں بازی کا نام ۔

عَداوَت

دشمنی، بغض، عناد، خُصُومَت

دِل آزاری

دل دُکھانے کا عمل، ظلم و ستم، ایذا رسائی

تَوہِینِ عَدالَت

(قانون) کوئی ایسا لفظ کہہ دینا یا ایسا کام کرنا جس سے عدالت کی تحقیر پائی جاتی ہو، عدالت کی ہتک، عدالت کی بے توقیری،عدالت کی تحقیر

رَنْجِش

۱. خفگی ، آزردگی ، تاحوشی ، کدورت ، عداوت

چِلْمَن

تیلیوں کا بنا ہوا پردہ جو عام طور پر گھروں اور گاڑیوں کے دروازوں اور دریچوں پر ڈالا جاتا ہے تا کہ باہر والوں کو اندر کی کوئی چیز نظر نہ آئے ؛ ایک طرح کی چق، چک

آج

۲. موجودہ دن، روز جو گزر رہا ہے، ساعت رواں (بیشتر حروف جار یا الف کے ساتھ).

ثَقافَت

تہذیب، ترقی، سائستگی، آراستگی، کسی قوم یا گروہ انسانی کی تہذیب کے اعلیٰ مظاہر جو اس کے مذہب نظام اخلاق علم و ادب اور فنون میں نظر آتے ہیں

دِفاع

روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت؛ حِفاظت، بچاؤ

اُلْفَت

چاہت، انس، محبت

اِعْتِبار

۲. اعتماد، سکھ، بھروسے کے قابل ہونا.

رَقِیب

نگہبان، محافظ، پاسبان، دربان، رکھوالا، نگراں

زِیسْت

زندگی، حیات

رَشْک

۱. کسی کی خُوبی یا خوش بختی دیکھ کر یہ خیال کرنا کہ ہمیں ہمیں بھی یہ خوبی یا خوش بختی حاصل ہو جائے (لیکن اس کے پاس بھی رہے) ، غبطہ

شَب

غروبِ آفتاب سے صبح تک كاوقت

فِراق

جُدائی، ہجر، فرقت

تَغافُل

آفْتاب

۲. سورج کی روشنی، دھوپ.

’’تاش‘‘ سے متعلق الفاظ

’’تاش‘‘ سے متعلق اردو الفاظ اور اصطلاحات کی فہرست جس میں تعریفیں، وضاحتیں، اورموضوعاتی تشریحات شامل ہیں

اُتری

اترنا: کا حالیہ تمام

باونی

ایک قسم کی چیزوں کی جماعت یا گروہ، جیسے شوا باوْنی

بَد رَن٘گ

۱. اڑے ہوے یا بگڑے ہوئے رن٘گ کا ، مدھم پڑے ہوئے رن٘گ کا.

پَتّا کاٹْنا

پَتّا کٹوا دینا کا لازم، خارج کرنا، کام سے نکال دینا، نوکری سے ہٹادینا

پھین٘ٹْنا

(تاش وغیرہ کے پتوں کو تقسیم کرنے کے لئے) الٹنا پلٹنا، اوپر نیچے کرنا

تِیا

(گنجفہ و تاش) وہ پتا جس پر تین نشان ہوتے ہیں، تری، تگی؛ چوسر کا دانو جس میں تین صفر آن کر پڑتے ہیں، تین کانے؛ سولھڑی یا سلھٹی کی بازی میں تین کوڑیوں کا پٹ آنا؛ نکّا موٹھ کے کھیل میں وہ تین کوڑیاں جو گنڈے گنڈے الگ کرنے کے بعد موٹھ سے بچ رہتی ہیں اسی پرکھیل کا مدار ہوتا ہے .

رَنْگ

(تاش) چار مختلف (تیرہ پتّوں کی) بازیوں میں سے ہر بازی کا پتّا (بقیہ بارہ پتّوں کی نسبت سے)

رَن٘گ نِکالْنا

(تاش) کسی رن٘گ کی بازی کے پتے (جوغیر ضروری ہوں) کھیل میں نکال دینا .

زِیر دَسْت

(تاش) وہ شخص جو پتّا پہلے کھیلے

مِیر

حاکم ، افسر ، سردار ، سرگروہ ، سالار ، سرخیل نیز بادشاہ

نادِری

ایک پلٹن کا نام، جو نادرشاہ کے نام پر رکھا گیا تھا

کاٹ

(تلوار وغیرہ کی) برش ، کاٹنے کی قوت و صلاحیت

یاڑی

رک : آڑی (۲) ؛ کھیل (عموماً تاش) میں ساتھی کھلاڑی ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone