تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ٹوٹْکا" کے متعقلہ نتائج

ٹوٹْکا

جادو، ٹونا، جنتر منتر، وہ جتن جو کسی مرض یا بری بات کے دفع کرنے یا کسی بات کے حاصل کرنے کے واسطے کیا جائے

ٹوٹْکا کَرْنے آنا

کھڑے کھڑے آنا، جلدی چلے جانا

ٹوٹْکا کَرنے آنا

۔عو۔ (کنایۃً) جلدی آکر چلا جانا۔ کھڑے کھڑے آنا۔ اے ہے تم کیا ٹوٹکا کرنے آئی تھیں، لمحہ بھر بھی نہ بیٹھیں۔

ٹونا ٹوٹْکا

گھریلو چھوٹی موٹی دوئیں ۔

ٹونا ٹوٹْکا جَگانا

جادو منتر کرنا ، جادو جگانا.

کیا ٹوٹْکا کَرنے آئی تھیں

جب کوئی عورت آ کر فوراً یا تھوڑی ہی دیر بعد جانے لگے تو عورتیں طنزاً یہ فقرہ چست کرتی ہیں.

کیا ٹوٹْکا کَرنے آئی تِھیں

۔ (عو) کوئی عورت جلد آکر چلی جائے یا تھوڑی دیر کے واسطے آئے تو طنزاً یہ محاورہ زبان پر لاتی ہیں۔

ٹوٹْکا کے مترادفات

ٹوٹْکا

اصل: سنسکرت

'ٹوٹْکا' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone