تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"توبْڑا" کے متعقلہ نتائج

توبْڑا

تھیلا، عموماً وہ تھیلا جو شکاری یا پھیری لگانے والوں کے ساتھ رہتا ہے

توبْڑا چَڑھانا

کاٹنے والے مویشی کے من٘ھ پر تھیلا بان٘دھ دینا تاکہ وہ کسی کو کاٹ نہ سکے نیز رک: تو بڑا معنی نمبر ۲، (مجازاً) سزا دینا.

تان توبْڑا

ان٘گڑ کھن٘گڑ، اختر بختر، کاٹ کباڑ ، ساز و سامان

تَنْگ توبْڑا

زین کسنے کا تسمہ اور دانہ کھلانے کا تھیلا ، گھوڑے کا ساز و سامان-

توبْڑا کے مترادفات

توبْڑا

اصل: سنسکرت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone