تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْجِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

سَنْجِیدَہ

جچا تلا، موزوں، متوازن

سَنْجِیدَہ کَرنا

آزمانا ، تولنا ، امتحان لینا.

سَنْجِیدَہ طَبْعی

प्रकृति की गंभीरता ।।

سَنْجِیدَہ گُفْتار

خوش اور شیریں کلام، جس کی باتیں مہذب اور فہمیدہ ہوں، متانت سے گفتگو کرنے والا

سَنْجِیدَہ گُفْتَاری

سلیقے کی بات چیت، نرم و نازک لہجے میں بات چیت، صبر و تحمل سے بات چیت کرنا

غَیر سَنْجِیدَہ

جس میں متانت نہ ہو ، ہن٘سی مذاق والا.

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone