تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"سَنْجاف" کے متعقلہ نتائج

سَنْجاف

ریشم یا گوٹے کی چوڑی گوٹ جو کسی کپڑے پر لگائی جائے، حاشیہ، تلوانا

سَنْجافی

وہ کپڑا جس کے گِرد چوڑی گوٹ لگی ہو، کنارہ دار، حاشیہ دار، گوٹ دار، مجازاً: پہاڑوں کا پھیلا ہوا سلسلہ

سَنْجاف دار

گوٹ لگا ہوا ، جھالردار.

سَنْجاف لَگانا

چوڑی گوٹ لگانا، چوطرفہ حاشیہ لگانا

سَنْجافی گَنْجا

(عوامی) ایسا گنجا جس کے صرف چندیا ہی پر بال ہوں

سَنْجاف کے مترادفات

سَنْجاف

اصل: فارسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone