تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"صَمَد" کے متعقلہ نتائج

صَمَد

بے نیاز، جس کے سب محتاج ہوں اور وہ کسی کا محتاج نہ ہو، اللہ تعالیٰ کا ایک صفاتی نام

صَمَدی

صمد (رک) سے منسوب یا متعلق ، صمد کا ، خدا کا.

صَمَدانی

صمد سے منسوب، صمد کا، خدا کا

صَمَدِیَّت

صمد کا اسم کیفیت، بزرگی، بے نیازی، حاجات سے پاک ہونا

یا صَمَد

اے بے نیاز ، اے وہ خدا جو بے نیاز ہے اور کسی کا محتاج نہیں ہے ، ڈر یا کسی مشکل میں اﷲ کو پکارنے کے لیے مستعمل ۔

صَمَد کے مترادفات

صَمَد

اصل: عربی

'صَمَد' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone