تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِسالَت" کے متعقلہ نتائج

رِسالَت

۱. پیام لیجانے اور پہن٘چانے کا کام ، ایلچی گری ، سفارت.

رِسالَت پَناہی

منصبِ ہدایت کا ٹھکانا ، مراد : حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم .

رِسالَت پَہُنچانا

پیغام پہن٘چانا ، پیغام رسائی کرنا.

رِسالَتی

رسالت کا ، پیغمبر کا.

رِسالَت مآب

حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم.

رِسالَتِ مُحَمَّدِیَہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رسالت ، حضورؐ کا منصب یا پیغام.

رِسالَتِ مَآب

ईशदूत, पैगंबर।

نَعْرَۂ رِسالَت

رسول ِخدا صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کے نام کا نعرہ ، یا رسول اﷲ زور سے پکارنے کا عمل ؛ جیسے : تقریر کے دوران میں بار بار نعرۂ رسالت ’’یارسول اﷲ ‘‘ کا شور بلند ہوتا ہے ۔

مُہرِ رِسالَت

رک : مہر نبوت جو زیادہ مستعمل ہے ۔

شَمْعِ رِسالَت

وہ ذات جس نے دین کی روشنی پہنچائی، (کنایۃً) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

ذِکْرِ رِسالَت پَناہ

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیاتِ طیبہ، خصائلِ پاکیزہ اور اوصافِ حمیدہ کا بیان

خَتْمِ رِسالَت

رک : ختم الرسل.

سَرْکارِ رِسالَت

رسولوں کے سردار حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رحمتوں کا مرکز ، مراد : لطف و کرم.

دِیوانِ رِسالَت

رَسل و رسائل کے محکمہ کا افسرِ اعلیٰ

صاحِبِ رِسالَت

مراد : آن٘حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلیم

نامُوسِ رِسالَت

حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی رسالت کی عزت و منزلت

تَبْلِیغِ رِسالَت

احکام شریعت و پیام خداوندی بندوں تک پہن٘چانا .

مَنصَبِ رِسالَت

رسالت کا مرتبہ ، رسول خدا ہونا ، رسول کا مقام ۔

سَرْوَر کِشْوَرِ رِسالَت

رک : سرورِ انبیاؐ.

رِسالَت کے مترادفات

رِسالَت

اصل: عربی

'رِسالَت' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone