تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رِیچھ" کے متعقلہ نتائج

رِیچھ

بھالو، ایک جنگلی جانور

رِیچھ کا ایک بال بھی غَنِیمَت ہے

کنجوس یا برے آدمی سے جو کُچھ ہاتھ لگے وہی غنیمت ہے

رِیچھ پَتی

ریچھوں کا راجہ.

کالا رِیچھ

سیاہ رن٘گ کا ریچھ جس کی کھوپڑی خاکی ریچھ کی نسبت زیادہ اُبھری ہوئی ہوتی ہے ، زیادہ تر درختوں پر رہتا ہے اور ان ہی درختوں کے پھل ، گریاں نرم چھال اس کی خوراک ہے .

قُطْبی رِیچھ

نہایت سرد برفانی اور قطبی علاقوں سے تعلق رکھنے والا سفید ریچھ

بُھورا رِیچھ

ریچھ (رک) کی ایک قسم جو مٹیالے رن٘گ کا ہوتا ہے Urus arctos .

خاکی رِیچھ

ریچھ کی ایک قسم جو کہ ریچھ کی برادری میں سب سے بڑا اور خوفناک ہوتا ہے ، اس کی لمبان اکثر تین گز اور وزن ۲۰ ، ۲۱ من تک پایا گیا ہے ... یہ ہرنوں کو مار کر کھا جاتا ہے اور جن٘گلی پھل اور گریاں بھی اس کی غذا ہیں .

رِیچھ کے مترادفات

رِیچھ

اصل: سنسکرت

'رِیچھ' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone