تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"رَحِم" کے متعقلہ نتائج

رَحِم

مادہ جاندار (انسان پرند، چرند، درند) کے شکم میں وہ تھیلی جس میں بچہ پرورش پاتا ہے یا انڈا بنتا ہے، بچہ دانی، بطنِ مادر نیز جوفِ نباتات

رَحِم صُرَہ

(حیاتیات) نولی ہمیانی ، جوف .

رَحِم مادَہ

(نباتات) جوف نباتات، خانۂ تخم

رَحِم توڑْنا

عورت کی بکارت غارت کرنا ، باکرہ سے پہلی بار جماع کرنا ، زنا کرنا.

رَحِم کھولْنا

بان٘جھ پن دُور کرنا ، حاملہ کرنا.

ہَم رَحِم

फा. अ. वि. सगा, सहोदर, सोदरीय, हक़ीक़ी।।

صِلَۂ رَحِم

اہلِ خاندان اور رشتہ داروں سے نیکی اور احسان کا برتاؤ ، خویش و اقربا سے تعلق رکھنا ، اعزّہ کی خوشی اور غم میں ہر طرح شریک ہونا.

ذِی رَحِم

رک : ذُوالارحام .

رَحِم کے مترادفات

رَحِم

اصل: عربی

'رَحِم' پر مشتمل اردو مترادف الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone